Author: Noman Ahmed
سول عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج, پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع
مئی 8, 20242190لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج، پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔ وکلا کا سول عدالتوں کی منتقلی کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج ہونے پر وکلا نے جی پی او چوک لاہور میں احتجاج ...بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم ...
مئی 8, 20241240پاکستان ٹوڈے:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشری بی بی کی درخواست پر محفوظ ...9مئی کو PTIکی کال،جواب میں حکومت کا اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ
مئی 8, 20241200اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کو دی گئی گئی کال کے جوا ب میں حکومت نے اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذ رائع کے مطابق نو مئی کو وفاقی کا بینہ کا خصوصی اجلاس بھی بلایا جا ئے گا۔ کابینہ کے اجلاس ...اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کے ...
مئی 8, 20241460پاکستان ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جس کی سیاسی جدوجہد نہایت تابناک ہے اپنی اٹھائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے ایک پرامن جماعت کے طور پر ہمیشہ ملک میں آئین کی بالادستی، قانون ...پی ڈی ایم اے پنجاب کے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ ...
مئی 8, 20241720لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی ڈی ایم اے پنجاب بھر میں 8 سے 10 مئی پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیویچ مولاموف (Atadjan ...
مئی 8, 20241400لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ترکمانستان اور پنجاب کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق ترکمانستان اور پنجاب کے درمیان حکومتی اور عوامی سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے تجاویز، ترکمانستان کے سفیر کا تجارتی تعلقات بڑھانے اور سرمایہ کاری کےفروغ میں ...پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا
مئی 8, 20242960اسلام آباد (پاکستان ٹوڈے) سنٹرل ایشئن والی بال ایسوسی ایشن والی بال لیگ کے لئے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کرتے ہوے کہا گیا۔ جس میں سیٹرز میں کاشف نوید اور ولید خان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جبکہ بلاکرز میں ظہیر جٹ، مصور خان، حماد اور علی حیدر ...خوبرو اداکارہ زارا شیخ نے زندگی کی46 بہاریں دیکھ لیں
مئی 8, 20241710لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خوبرو پاکستانی اداکارہ زارا شیخ نے زندگی کی46 بہاریں دیکھ لیں۔ شوبز میں قدم رکھتے ہی چمکتا ستارہ بن جانیوالی اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز کہاں سے کیا؟۔ زارا شیخ کی سالگرہ کی مناسبت سے شامل کریں، ان کے فنی سفر کے بارے میں ایک خصوصی رپورٹ۔9 مئی کرنے اورکرانے والوں کوآئین و قانون کے مطابق سزا دینا ہوگی: ڈی جی ...
مئی 7, 20241770لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے ، اس دہشتگردی کی جنگ میں ہمارے جوان،بڑی تعداد میں شہری شہید ہوئے، خطے میں امن کیلئے پاکستان کا کردار اہم رہا ...پیرس: سیاستدان نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
مئی 7, 20241370پیرس:(پاکستان ٹوڈے) سیاسی رہنما ایرک زیمور پر انتخابی مہم کے دوران انڈے پھینک دئیے گئے۔ ولیس ذرائع کے مطابق یہ سب کچھ چند لمحات میں ہوا، جس کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی جبکہ اس واقعہ کے دوران خاتون نے سیاسی رہنما کو دھکا دینے کی کوشش بھی کی۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









