Author: Noman Ahmed
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط سے متعلق کیس
مئی 7, 20241820پاکستان ٹوڈے: کراچی بار نے بھی سپریم کورٹ میں تجاویز جمع کرا دیں تفصیلات کے مطابق ججز کو پابند بنایا جائے کہ مداخلت پر سات دن میں مجاز اتھارٹی کو آگاہ کریں،مجاز اتھارٹی کوبھی پابند کیا جائے کہ رپورٹ کرنے والے ججز کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، عدم تحفظ ...پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ
مئی 7, 20241560(پاکستان ٹوڈے) پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ ڈبلن روانگی کے لیے دبئی ائیر پورٹ پہنچ گیا پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کچھ دیر بعد آئر لینڈ روانہ ہو گا، پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج صبح لاہور سے دبئی پہنچا تھا۔کورنگی صنعتی ایریا سے بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے دو ایجنٹس کی گرفتاری کا مقدمہ
مئی 7, 20241340(پاکستان ٹوڈے) پولیس نے گرفتار راء ایجنٹس کو عدالت میں پیش کردیا, ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں چہرہ ڈھانپ کر عدالت پہنچایا گیا تفصیلات کے مطابق ملزمان دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اور اعلی تربیت یافتہ ہیں، ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم اور اسلحہ ملا ہے، ملزمان ...سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ کا بیان
مئی 7, 20241920لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جمہوری سسٹم کے تسلسل میں ہی ہم سب کی بقاء ہے۔ ایک دوسرے کو گرانے اور ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔ پی ٹی آئی کے دوست فارم 45 اور 47 کا ذکر چھوڑ کر پارلیمانی فارم میں آئیں۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلہ معطلی ...سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے کا معاملہ
مئی 7, 20242670پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ حکم پر من وعن عمل کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو جو ڈائریکشن دے گی ایکشن لیں گے ،اضافی نشستوں کا معاملہ زیر التوا،خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات بھی لٹک گئے۔ الیکشن کمیشن سینیٹ سے ...سابق صدر عارف علوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ آمد
مئی 7, 20242110پاکستان ٹوڈے: سابق صدر عارف علوی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میںنائب امیر لیاقت بلوچ اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم بھی موجود ہیں, قیصر شریف, ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد قومی اسمبلی ...
مئی 7, 20241980پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی حکومت کو آئینی ترامیم میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ فیصلے سے قبل حکمران اتحاد کو ایوان میں 226 ارکان کی حمایت حاصل تھی تاہم اضافی مخصوص نشستوں کی معطلی ...کراچی : اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا انقلابی اقدام
مئی 7, 20241680رواں سال امتحانات میں طلبہ و طالبات کو منرل واٹر اور فرسٹ ایڈ کی سہولت بھی میسر ہوگی تاریخ میں پہلی بار انٹربورڈ نے ڈیجیٹل ایپلی کیشن متعارف کرادی, چئیرمین انٹربورڈ,پروفیسر نسیم میمن، طلبہ و طالبات کو اب بورڈ کے دھکے کھانے کی ضرورت نہیں, چئیرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی، تمام ...گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی مزار قائد پہنچ گئے
مئی 7, 20241660کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مزار قائد پر حاضری دی, گورنر خیبر پختونخوا نے فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی درج کئے۔ میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور مرکز کے درمیان قریبی لاؤ، ...گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ شروع
مئی 7, 20241200لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہونے لگا تفصیلات کے مطابق لیسکو کی جانب سے بجلی کی طلب 3 ہزار 50 میگا واٹ سے تجاوز کر گئی، این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 2 ہزار 950 میگاواٹ بجلی فراہم کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









