Author: Noman Ahmed
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس
مئی 6, 20241550اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اس کیس کو آخر میں سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی الیکشن کمیشن نے رپورٹ جمع کرائی ہے آپ نے وہ رپورٹ دیکھی ہے،چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے استفسار, ابھی الیکشن کمیشن کی رپورٹ نہیں دیکھی، اٹارنی جنرل آپ تب تک رپورٹ کا جائزہ لے ...پاکستان تحریک انصاف کے شیخ وقاص اکرم کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
مئی 6, 20242200اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین پی اے سی ...پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹس پر درج مقدمے کا معاملہ
مئی 6, 20242030اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اعظم سواتی کے وکلاء علی بحاری سہیل خان عدالت میں پیش ہوئے تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور کر رہے ہیں, اعظم سواتی سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہیں اس کے بعد پیش ہوں گے ۔ اعظم سواتی ...قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ وزیراعظم کوجاتا ہے: رانا مشہود
مئی 6, 20241850لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اذلان شاہ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل بہترین کارکردگی میرٹ پر سلیکشن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی بروقت توجہ سے ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا معاملہ حل ہوا ہے, ہاکی ٹیم ہماری توقعات پر پورا اتر رہی ہے۔ جنوبی ...موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت
مئی 6, 20241330اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عدالت نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کیلئے قانون موجود نہیں لیکن اتھارٹی بنا دی گئی، جو اتھارٹی بنانی ہے وہ بناتے نہیں جو نہیں بنانی چاہیے وہ بنا دی گئی موسمیاتی تبدیلی کا ایکٹ 2017 کا ہے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان ...تاج محل :محبت کی لافانی یادگار
مئی 6, 20241980بھارت:(پاکستان ٹوڈے) محبت کی لافانی یادگار اور دنیا کے عجائبات میں شامل تاج محل ، جسے مغل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی بیگم ممتاز محل کی یاد میں سترہویں صدی میں بھارت کے شہر آگرہ میں تعمیر کرایا۔ تفصیلات کے مطابق مغل شہنشاہ شاہجہاں 1628 سے 1658 تک برصغیر پاک و ...عالمی بینک نے پاکستان سے مزید ٹیکس اصلاحات کا مطالبہ کردیا
مئی 4, 20242220اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلئے برابر بنائے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیاں دور کرے اور تمباکو کی صنعت پر ایک ہی پریمیم شرح پر ٹیکس وصول کیا ...سونے کی قیمت میں عالمی سطح پر ایک بار پھر اضافہ، مقامی مارکیٹ میں ...
مئی 4, 20241710کراچی:(پاکستان ٹوڈے) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2301ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر ...کتابیں ہمیشہ مستطیل شکل کی کیوں بنائی جاتی ہیں؟
مئی 4, 20241510پاکستان ٹوڈے: کتابیں ہمیشہ مستطیل شکل میں ہی کیوں بنائی جاتی ہیں؟ زمانہ قدیم سے ہی ہر طرح کی کتابوں کو مستطیل شکل میں بنایا جا رہا ہے۔ آخر کتابیں ہمیشہ مستطیل (rectangular) تفصیلات کے مطابق ہی کیوں ہوتی ہیں، انہیں چوکور (square)، گول(circle) یا پھر کس اور شکل میں ...چین نے دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ تیار کر لیا
مئی 4, 20242350پاکستان ٹوڈے: چین کی ایک کمپنی نے دنیا کا تیز ترین انسان نما روبوٹ تیار کر لیا۔ اس روبوٹ کو کب تک عام افراد کیلئے متعارف کرایا جائے گا، اس بارے میں کمپنی نے ابھی کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔۔۔آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس یونی ٹری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









