Author: Noman Ahmed
طارق عزیز کا یوم پیدائش
اپریل 29, 20242590لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کے پہلے براڈ کاسٹر، کمپئیر، ادیب و شاعر اور عہد ساز فنکار طارق عزیز کے مداح آج ان کا یوم پیدائش منا رہے ہیں ۔ چار دہائیوں تک ٹی وی سکرین پر راج کرنے والے طارق عزیز نے دو نسلوں کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا ۔ تفصیلات ...موسم خوشگوار،ابرکرم برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 29, 20241730پاکستان ٹوڈے: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ابر کرم برسنے کو تیار۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل دو روز موسم خوشگوار رہنے اور ابرکرم برسنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر سورج اور بادلوں ...اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے
اپریل 27, 20243440پاکستان ٹوڈے: (کاظم جعفری) پاکستانی فلم انڈسٹری انڈسٹری کے نامور اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے۔ فلمی صنعت کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، پاکستان میں پہلا سٹیج ڈرامہ کرنے کا سہرا بھی انہی کے سر ہے۔ تفصیلات کے مطابق نعیم ہاشمی نے اداکاری ...ہزار سال پرانے چائے کے درخت کیلئے گاؤں والوں کا انوکھا اقدام
اپریل 27, 20242150پاکستان ٹوڈے: درختوں سے محبت کرنیوالے لوگ بھی اس دنیا کا حصہ ہیں، تاہم چین سے تعلق رکھنے والے گاؤں کے افراد نے دنیا بھر کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق صوبے یونان میں ایک ایسا ہی قدیم درخت موجود ہے، جس کو خراج تحسین پیش ...عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹو مکہ میں شامل
اپریل 27, 20243420پاکستان ٹوڈے: حج پر جانیوالے پاکستانی عازمین کیلئے اہم پیشرفت، جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کو روڈ ٹومکہ پراجیکٹ میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کوروڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت ماضی کے مقابلے میں بہتر سہولتیں میسر ہوں گی۔ حج پروازوں کے ذریعے روانہ ہونے ...لاہور سمیت صوبہ بھر کے حساس امتحانی مراکز میں کیمرے نصب
اپریل 27, 20242360لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور شہر سمیت صوبہ بھر کے حساس امتحانی مراکز میں کیمرے نسٹال کردئیے گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 638حساس امتحانی سنٹرز میں 2697کیمرے انسٹال کئے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبے بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے لئے 2395 ...پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
اپریل 27, 20242760پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستان وقت کے مطابق رات ساڑھے 7 ...سعودی عرب میں سیاحوں کیلئے کتنے ہوٹل بنائے جائیں گے ؟
اپریل 27, 20242900(پاکستان ٹوڈے) سعودی عرب کا سیاحتی شعبہ 2030 تک کتنے لاکھ ہوٹلوں کے کمروں کا اضافہ کرے گا ؟ تفصیلات کے مطابق ایک تازہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے طول و عرض میں 2030 تک ہوٹل کے 320,000 نئے کمروں کی تعمیر کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس سے ...گوگل کا تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے کا فیچر
اپریل 27, 20242720(پاکستان ٹوڈے) گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو سمارٹ فون بیٹری کی زندگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس فیچر سے اینڈرائیڈ فونز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔ ...اے آئی اب ناراض بیوی کو منانے میں مددگار ہو گی
اپریل 27, 20242910(پاکستان ٹوڈے) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال بیشتر شعبوں میں ہو رہا ہے، مگر اب آپ اس کی مدد سے ناراض بیوی کو بھی منا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک معروف آئی ٹی کمپنی نے اینگری جی ایف نامی عجیب اے آئی چیٹ بوٹ تیار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








