• سیاحوں کا پسندیدہ مقام جہاں کبھی بارش نہیں ہوتی

    282
    0
     یمن:(پاکستان ٹوڈے) بارش کے بعد سہانے موسم ہرذی روح کو اچھا لگتا ہے، دنیا میں ایک ایسا مقام بھی ہے، جہاں کبھی بارش نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس جگہ بادل کیوں نہیں برستے ؟ اس کی وجہ بہت دلچسپ ہے۔ الحطیب نام کا یہ مقام یمن کے دارالحکومت صنعا ...
  • پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کب ریلیز ہو گی؟

    245
    0
    پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘کو کب ریلیز کیا جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق چین مانو اینیمیشن سٹوڈیو نے بتا دیا۔ مانو اینیمیشن سٹوڈیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دی گلاس ورکر فلم کورواں برس موسم گرما میں پاکستان بھر میں نمائش کی ...
  • کہاں بارش، کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    167
    0
    پاکستان ٹوڈے: کہاں بارش ہو گی اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے نئے نظام کے زیر اثر آئندہ چار روز تک بلوچستان میں بارشیں ہو گی، جبکہ کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور مرطوب ...
  • چین میں پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہو گیا

    326
    0
    پاکستان ٹوڈے: چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کی 8027 میٹر بلند شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا۔چینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔پاکستان کے ...
  • دنیا کی پہلی سکرو بائیک کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

    240
    0
    پاکستان ٹوڈے: دنیا کی پہلی سکرو بائیک کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی یو ٹیوبر نے دنیا کی پہلی میکانم وہیل سکرو ای بائیک تیار کر کے موٹربائیکس بنانیوالی کمپنیز کو نیا چیلنج دیدیا۔ آل سائزاومنی ڈائریکشنل میکانم وہیل دراصل ایک ہمہ جہتی پہیہ ...
  • سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب شروع ہوں گے؟

    259
    0
    پاکستان ٹوڈے: سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب شروع ہوں گے؟تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے. صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہوں گے۔ اس حوالے سےوزیرتعلیم سندھ و وزیریونیورسٹیزکی زیرصدرات اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بورڈامتحانات کے انتظامات ...
  • کراچی میوزیم کاداخلی دروازہ کتنا قدیمی ہے؟

    254
    0
    پاکستان ٹوڈے: (کاظم جعفری) کراچی میوزیم کا قدیمی دروازہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ روشنیوں کے شہر میں واقع کراچی میوزیم انتہائی تاریخی اہمیت کے حامل نوادرات کی وجہ دنیا بھر کے ریسرچرز اور ٹور سٹ میں مشہور ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں ...
  • اطالوی شہر وینس آنیوالے سیاحوں کو فیس دینا ہو گی

    309
    0
    پاکستان ٹوڈے: اٹلی کے معروف سیاحتی شہر وینس آنیوالے سیاحوں کو اب فیس ادا کرنا ہو گی۔ اطالوی شہر وینس کی انتظامیہ نے شہر میں داخلے پر فیس عائدکر دی۔ تفصیلات کے مطابق وینس میں داخل ہونیوالے غیرملکی سیاحوں کو ایپ کے ذریعے فیس ادا کرنا ہوگی۔ فیس کی وصولی ...
  • واٹس ایپ کا نیا فون ڈائلر، کس کام آئے گا؟

    201
    0
    پاکستان ٹوڈے: واٹس ایپ ایک نیا فون ڈائلر متعارف کروانے کیلئے تیار، یہ کس کام آئے گا؟، صارفین جاننے کیلئے بیقرار۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں ، کیونکہ میسجنگ کے ساتھ اس میں ...
  • کوہ نور ہیرے کی دریافت بارے اہم پیشرفت

    223
    0
    پاکستان ٹوڈے: کوہ نور ہیرے کی دریافت کے بارے میں اہم پیشرفت منظر عام پر آ گئی ۔ محققین نے اصل کوہ نور ہیروں کی نشاندہی کی امید ظاہر کردی،محققین کا کہنا ہے کہ کوہ ِ نور نامی ہیرا واقعی جنوبی بھارت کے علاقے گولکنڈہ سے آیا۔ تفصیلات کے مطابق ...