Author: Noman Ahmed
پاکستان کی جانب سے امریکہ کو دو اڈوں کی فراہمی کی مبیّنہ اطلاعات
اپریل 26, 20241550پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف نے کٹھ پتلی جعلی وزیراعظم سے فوری طور پر معاملے کی حقیقت قوم کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کردیا تفصیلات کے مطابق قوم کو اعتماد میں لئے بغیر امریکہ کو ہوائی اڈوں کی فراہمی کی مبیّنہ اطلاعات نہایت تشویشناک، قومی مفادات سے متصادم اور حکومت ...تحریک انصاف کا دھاندلی کیخلاف احتجاج
اپریل 26, 20242030پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کا لاہور کے مختلف علاقوں میں احتجاج احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری مختلف مقامات پر تعینات, لاہور کے مختلف علاقوں میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری .وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ...
اپریل 26, 20242050پاکستان ٹوڈے: گزشتہ روز گرانفروشی پر115افراد گرفتار، 25مقدمات درج۔ نرخنامہ کی خلاف ورزی پر سات تنور سر بمہر، 16لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت اجلاس۔ اجلاس میں روٹی کی قیمت میں کمی پر عملدرآمد کا جائزہ۔ ...سینٹرل پولیس آفس کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس
اپریل 26, 20242920پاکستان ٹوڈے: اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے 11 رکنی وفد کی شرکت۔ اجلاس میں صوبائی وزیر جام خان شورو، دوست علی راہمون میئر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت ...اڈیالہ میں ناحق قید بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے اظہار رائے ...
اپریل 26, 20241370پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کیجانب سے عدالتی حکمنامے پر حیرانگی اور تعجّب کے اظہار کے ساتھ شدید مذمت تفصیلات کے مطابق عدالتیں دستور و قانون کی پابند ہیں، انہیں چاہئے کہ فیصلے صادر کرتے ہوئے آئینی حقوق کا خیال رکھیں، بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ محترمہ ...وزیر اعلی پنجاب مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں ...
اپریل 26, 20243690(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی تفصیلات کے مطابق مریم نواز ایلیٹ یونیفارم رواں ہفتے ہونے والی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ تقریب میں وردی پہنیں گی، محکمہ پولیس نے بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس ...ججز کے خط اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان ...
اپریل 26, 20241770اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز اور عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر کی ...جوہر ٹاؤن میں وفاقی کالونی میں گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر ہلاک
اپریل 26, 20241490لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملازمہ علیزے کی لاش گھر کے صحن سے ملی تفصیلات کے مطابق گھر کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ،پوچھ گچھ شروع, لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔ووٹ چور حکومت کو پی ٹی آئی احتجاجی ریلی کا خوف
اپریل 26, 20241700لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ووٹ چور حکومت کو پی ٹی آئی احتجاجی ریلی کا خوف گوجرانولہ پی پی 60 سے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کے گھر اور ڈیرے پر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ اہل خانہ اور ملازمین سے بدتمیزی ہراساں کیا ۔ ٹک ٹاک وزیر اعلیٰ پولیس ...مریم نواز اب وزیراعلی رہیں گی کے نہیں ،بڑا خطرہ
اپریل 26, 20242460لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز اب وزیراعلی رہیں گی کے نہیں ، بڑا خطرہ ، اب بچنا مشکل ہو گا کیا اب پہلی خاتون وزیراعلی کو بھی اڈیالہ کی سیر کرنی پڑے گی ، معاملات کشیدہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ایسا وار کیا کہ مریم نواز نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









