Author: Noman Ahmed
اے ایس پی شہربانو کی دلہا کون ہے؟
اپریل 26, 20242440لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اے ایس پی شہربانو کی دلہا کون ہے؟کیا ایک امیر خاندان کا چشم و چراغ بنا ہےاے ایس پی کا جیون ساتھی؟ شادی پہلے ہو چکی یا اب ہو رہی ہے تمام تفصیلات سامنے آ گئیں، افواہیں دم توڑ گئیں تفصیلات کے مطابق شوشل میڈیا پر ایک گرما ...سندھ حکومت کو ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ
اپریل 26, 20243130(پاکستان ٹوڈے) حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شایع کرنے کا فیصلہ کر لیا تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس, ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکریٹری سلیم راجپوت، ڈی جی اورنگزیب پنہور، ڈائریکٹرز اور دیگر ...پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
اپریل 26, 20242120(پاکستان ٹوڈے) پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر پی پی 151 ملک حماد علی اعوان کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ تفصیلات کے مطابق پی پی 149 کے ٹکٹ ہولڈر حافظ ذیشان کے انتخابی دفتر میں بھی پولیس پہنچ گئی, شاہدرہ میں ٹکٹ ہولڈر یاسر گیلانی کے گھر پر بھی پولیس ...سندھ کے قیدیوں کے لئے خوشخبری
اپریل 26, 20241270(پاکستان ٹوڈے) سندھ کے جیلوں سولر پینل لگائے جائیں گے ، صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا اعلان تفصیلات کے مطابق قیدی بیرکس میں پنکھے سولر پینل پر منتقل کئے جائیں گے، جیلوں میں 80 کلو واٹ سے 300 کلوواٹ کے سولر سسٹم نصب کئے جائیں رہے ہیں، صوبائی وزیر ...پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پراجلاس 29 اپریل تک متلوی کر دیا
اپریل 26, 20241800لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پر پینل آف چیئرمین عبداللہ وڑائچ نے اجلاس 29 اپریل بروز پیر کی دو بجے تک متلوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کسان اپنی گندم رکھ کر بیٹھا ہے کوئی لینے والا نہیں، کسان مزدور ہے ہائی لیول تحقیقات کی ...حکومتی رکن اسمبلی عظمی کاردار نے ہسپتالوں میں ادویات چوری کی تحریک التوا کار ...
اپریل 26, 20241810(پاکستان ٹوڈے) حکومتی رکن اسمبلی عظمی کاردار نے ہسپتالوں میں ادویات چوری کی تحریک التوا کار ایوان میں پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں لاکھوں مالیت کی ادویات چوری کی مد میں کرپشن ہو رہی ہے، ہسپتال ملازمین چوری پکڑے جانے کے ڈر سے ادویات اور انجکشن ...عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹیں ڈیلیٹ اور سب کو ان فالو کردیا
اپریل 26, 20242050لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹیں اور سب کو ان فالو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عاصم اظہر پروفائل کے چند اسکرین شاٹس سوشل میڈیا کی زینت بنے جس میں ان کی پروفائل پر موجود تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کی ...انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری بلند ترین سطح پرپہنچ گی
اپریل 26, 20241750ایسوسی ایشن آف کنوئنیس اسٹورز کے مطابق بیشتر دکاندار پولیس کی عدم دلچسپی کے سبب معمولی چوری کے واقعات رپورٹ ہی نہیں کرتے۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مطابق گزشتہ برس چوری کے 4 لاکھ 30 ہزار جرائم رپورٹ ہوئے جب کہ چوری کے واقعات کی یہ شرح 2022 کی ...پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوگیا
اپریل 26, 20241840پاکستان ٹوڈے: پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے 20منٹ کی تاخیر سے شروع، پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کررہے ہیں۔ وقفہ سوالات میں وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کا محکمہ زراعت کے متعلق جوابات دئیے، ساہیوال ڈویژن میں کاٹن کی پیداوار میں کمی نہیں آئی اس ...الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد ...
اپریل 26, 20241850پاکستان ٹوڈے: امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کےبعد ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس رپورٹ میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے معاملہ نچلی عدالت میں بھیجا گیا تو ٹرمپ کو سیاسی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









