Author: Noman Ahmed
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی پنجاب اسمبلی کے باہر گفتگو
اپریل 26, 20242810پاکستان ٹوڈے: مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق گندم کی قیمتوں کا معاملہ پورے ایوان نے اٹھایا اور حکومت کو اس معاملے پر آگاہ کر دیا ہے, حکومت نے گندم امپورٹ کی امپورٹ شدہ گندم برآمد کر ...پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع نہ ہو سکا
اپریل 26, 20241970(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی میں ممبران کو بلانے کےلئے گھنٹیاں بجائی جا رہی ہیں، پنجاب اسمبلی آج کے اجلاس میں محکمہ زراعت کے متعلق وقفہ سوالات میں جوابات دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت کے متعلق سوالات کے جوابات وزیر عاشق حسین کرمانی دیں گے،اجلاس میں حکومتی بزنس ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایئر ایمبولینس سروس پر پیش رفت کا ...
اپریل 26, 20242450لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کوایئر ایمبولینس سروس سے متعلق بریفنگ پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کے دائر کار کو مزید وسعت دی جائے گی۔ دوردراز علاقوں میں حادثہ کی صورت ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینٸر صوباٸی وزیر مریم اورنگزیب کی ...
اپریل 26, 20242060نیوٹریشن فورس کاقیام وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔مریم اورنگزیب پنجاب میں سٹینٹڈ بچوں میں غذاٸی قلعت کو پورا کرنے کے لیے ون تھاٶذنڈ ڈے پروگرام شروع کرنے پر اتفاق راۓ، ای میکاناٸزیشن پروگرام ،فوڈسیفٹی ،کسانوں کوجدید ایگری مشینری اور آٸی ٹی سے مزین ...خوشخبری ،یو ای ٹی لاہور کی عالمی درجہ بندی میں ترقی
اپریل 26, 20243110لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں ترقی۔ تفصیلات کے مطابق کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کی تازہ ترین فہرست کے مطابق یو ای ٹی لاہورنے رواں سال 1500 عالمی یونیورسٹیز جبکہ 14پاکستانی نامزدیونیورسٹیوں میں سے تعلیمی ...امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف نعرے لگائے گئے
اپریل 25, 20242510امریکا:(پاکستان ٹوڈے) یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ بھی کیا گیا اس دوران مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جبکہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ حال ہی میں لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں مظاہروں کے دوران آزاد ...پاکستان میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 25, 20241220پاکستان ٹوڈے: مغربی ہواؤں نے پاکستان کا رخ کرلیا۔ ملک میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق تیزی سے بدلتے ہوئے موسم کے باعث غیر متوقع بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ 27 اپریل تک جاری ...پاکستانی بھائیوں کا قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن میں ریکارڈ
اپریل 25, 20242470پاکستان ٹوڈے: ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے۔ پاکستان کے دو بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ دوحہ میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 14 سالہ عبداللہ زمان کوارٹر فائنل میں جبکہ ان کے ...نیوزی لینڈ کا ہوا بازی کی صنعت میں انقلابی اقدام
اپریل 25, 20242110پاکستان ٹوڈے: نیوزی لینڈ کا ہوا بازی کی صنعت میں انقلابی اقدام،ایئر نیوزی لینڈ مستقبل قریب میں الیکٹرک طیارے چلانیوالی پہلی ایئر لائن بن جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایئر نیوزی لینڈ نے2026 تک بیٹری سے چلنے والے طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرنا کا ہدف مقرر کر لیا۔۔۔ ان ...چاند کی سطح کس چیز سے بنی ہے؟دریافت کر لیا گیا
اپریل 25, 20241540پاکستان ٹوڈے: چاند کی سطح کس چیز سے بنی ہے؟ سائنسدانوں نے دریافت کر لیا،کئی برسوں سےچاند کے بارے میں یہ قیاس کیا جاتا رہا ہے کہ اس کی سطح سبز پنیر سے بنی ہے، لیکن حالیہ تحقیق نے ایسے تمام خیالات کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ریسرچ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









