Author: Noman Ahmed
اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی
اپریل 25, 20241850پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ کیا تندور والوں سے پوچھا ...عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔
اپریل 25, 20241420پاکستان ٹوڈے: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20 ارب روپے سے زائد ...نو منتخب رکن موسی الہی کی پنجاب اسمبلی میں گفتگو
اپریل 25, 20241570پاکستان ٹوڈے: تحریک انصاف فسادی جماعت ہے جسکا بانی اڈیالہ جیل میں ہے اسکا کام ہی انتشار پھیلانا ہے، ہمیں گجرات کی عوام نے منتخب کیا ہے انکی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھپے لگانے والی ویڈیوز نہیں ہیں اگر ہیں بھی تو یہ سوالات پی ٹی آئی والوں ...کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے ...
اپریل 25, 20243130پاکستان ٹوڈے: روٹی و نان کی قیمتوں کے حوالے سے پنجاب قیمت ایپ پر آنے والی شکایات کا 24گھنٹے میں ہی ازالہ ہونا چاہئیے۔ تفصیلات کے مطابق قیمتوں کے نفاذکیلئے لاہور شہر میں 24گھنٹے میں 1703 انسپیکشنز ہوئیں۔40 ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ لاہور میں کل انسپیکشنز میں روٹی ...آئی جی سندھ کا بڑا ایکشن
اپریل 25, 20241840پاکستان ٹوڈے: آرگنائز کرائم کرنے والے افسران و اہلکاروں کیخلاف آئی جی سندھ کا بڑا ایکشن تفصیلات کے مطابق کراچی میں تعینات 34 افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے بلیک کمپنی رپورٹ کر دیا، معطل کئے گئے افسران و اہلکاروں میں 3 ایس ایچ او،17 ہیڈ محرر و اہلکار ...ریلویز پولیس کراچی ڈویژن کی مؤثر کارروائی
اپریل 25, 20241700پاکستان ٹوڈے: بذریعہ ٹرین بڑی تعداد میں شراب کی اسمگلنگ ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق ملزم خضر حیات سیاہ بیگ کے ساتھ ریلوے اسٹیشن کراچی میں داخل ہوا، ڈیوٹی پر موجود ریلویز پولیس اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر تلاشی لی۔ ملزم کے پاس موجود سامان سے معروف برانڈ ...پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھنٹیاں بجنا شروع
اپریل 25, 20242050پاکستان ٹوڈے:اجلاس میں شرکت کیلئے اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پری بجٹ پر بحث ہوگی۔ پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے آج کےاجلاس میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے متعلق سوالات پوچھے ...بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 28ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی ...
اپریل 25, 20241760پاکستان ٹوڈے:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 28ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام تفصیلات کے مطابق اٹھائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا اور ربّ العزّت کا شکر ادا کرتا ہوں، پرامن سیاسی جدوجہد کے ان اٹھائیس برسوں کے دوران ربّ ذوالجلال ...سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کابانی پی ٹی آئی کا نام لئے بغیر ...
اپریل 25, 20241500لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر ملک محمد احمد خان ٹاک پنجاب اسمبلی، اڈیالہ جیل کئی لوگ باسی رہے ہیں پتہ نہیں تاجر کس سے بات کرنے کا کہہ رہے ہیں، کچھ لوگوں کا وجود ہی عدم استحکام کا باعث ہے، عدم استحکام کوئی ایسی چیز نہیں جو ہوا میں لٹکی ہوئی ہے ...ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد
اپریل 25, 20242990(پاکستان ٹوڈے) روزانہ کی بنیادوں پر ریونیو کولیکشن سمیت دیگر امور کا جائزہ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام ٹاونز کی پراگرس کا جائزہ لیا, ایم ڈی واسا غفران احمد کو 23 اپریل کی ریونیو رپورٹ پیش گنج بخش ٹاون سے 0.46 ملین ،گلبرگ ٹاون سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









