Author: Noman Ahmed
پاکستان کو منشیات سے پاک معاشرہ بنانے کیلئے کوششیں کرنا ضروری ہے:محسن نقوی
جون 26, 2024670وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ منشیات کے استعمال کی لہر کو روکنے کے لیے آگاہی، کمیونٹی کی شمولیت اور قانون کے نفاذ کو ترجیح ...محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
جون 26, 2024860لاہور: محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، پنجاب بھر میں 26 جون تا یکم جولاٸی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ، پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کیا۔ محکمہ موسمیات نےگلگت بلتستان ،کشمیر ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا ...کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
جون 26, 2024820کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کا شکار ملت ایکسپریس کراچی سے لاہور جا ...موٹروے پر اوورلوڈ نگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن
جون 26, 2024990موٹروے پولیس نے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔ آئی جی موٹروے پولیس سلمان چوہدری کے زیر صدارت اجلاس ہوا، جہاں پر وفاقی سیکرٹری مواصلات علی شیر محسود سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ موٹروے پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ نیشنل ...یونان میں طلوعِ چاند کا دلکش نظارہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
جون 25, 20241100یونان کی ساحلی پٹی پرچاند کے خوبصورت اور دلکش نظارے نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ سٹرابیری مون کے نظارے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ساحلی مقام پر واقع قدیم ٹیمپل کا رخ کیا اور فل مون کے دل کش نظارے کو فلم بند کیا۔ ماہرین فلکیات ...انسانی تاریخ کے بارے میں اہم دریافت
جون 25, 2024680انسان 3 لاکھ برس قبل کیسا دکھائی دیتا تھا ؟ سائنسدانوں نے پتا لگا لیا اور ساتھ ہی گزشتہ تمام ٹائم لائنز کو چیلنج بھی کر دیا۔ سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی بار ابتدائی انسانی آباؤ اجداد کے چہرے کی تشکیل نو کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے مراکش ...اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 25, 2024720اب بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کیلئے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کی جا رہی ہے ۔ جس کے بعدملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کیلئے قانونی پیچیدگیوں کے بغیر جائیداد ...سیاحت کے فروغ کیلئے گلگت بلتستان کی انتظامیہ کے اقدامات رنگ لانے لگے
جون 25, 2024700پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کو دیکھنے کیلئےسپین سے15 ماہ کا پیدل سفر کر کے 2 سیاح ہنزہ پہنچ گئے۔ ہسپانوی گروپ کے دونوں سیاحوں کی گلگت بلتستان آمدپر مقامی انتظامیہ نے شاندار استقبال کیا ۔ بیرونِ ملک سے آئے سیاحوں کا منفرد روپ ہنزہ کے مقامی افراد کی خاص توجہ ...الیکٹرانکس ڈیوائسز کو گرم ہونے سے کیسے بچایا جائے؟
جون 25, 20241000الیکٹرانکس ڈیوائسز میں آگ بھڑکنے کے واقعات جھلسادینے والی گرمی میں زیادہ پیش آتے ہیں۔ لہٰذا ٹیکنالوجی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ ایسے موسم کے دوران صارفین اپنے آلات کو زیادہ گرم نہ ہونے دیں، کیونکہ اس سے آپ کی ڈیوائسز سست اور ان کی بیٹری کی زندگی کم ہوسکتی ...ایپ ’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز میں توسیع کا فیصلہ
جون 25, 2024930مفاد عامہ کی ایپلی کیشن ’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز میں توسیع کا فیصلہ ۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں سروسز دسمبر تک مہیا کرنے کی ہدایت ۔ صوبائی کابینہ نے مریم کی دستک کی سروسز شروع کرنے اور پراجیکٹ میں توسیع کی منظوری دے دی۔ لاہور میں سروسز 40 ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©