Author: Noman Ahmed
استاد بڑے غلام علی خان,آج تم یاد بے حساب آئے
اپریل 23, 20243650پاکستان ٹوڈے: آج تم یاد بے حساب آئے۔ استاد بڑے غلام علی خان کو مداحوں سے بچھڑے56برس بیت گئے۔ استاد بڑے غلام علی خان کا تعلق فن ِ موسیقی کے ممتاز پٹیالہ گھرانے سے تھا۔4 اپریل 1902 کو قصور میں پیدا ہونے والےاستاد بڑے غلام علی خان 23 اپریل 1968 ...پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی طرز پر رائج کرنے کا فیصلہ
اپریل 23, 20242000پاکستان ٹوڈے: سنی اتحاد کونسل کے رکن رانا آفتاب احمد نے قومی اسمبلی طرز پر پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو رائج کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا بڑا فیصلہ، پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی طرز پر رائج کرنے کا فیصلہ، سپیکر ملک ...پنجاب اسمبلی کااجلاس ایک گھنٹہ 57منٹ کی تاخیر سے شروع
اپریل 23, 20241340لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کررہے ہیں، نقطہ اعتراض پر اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی گفتگو تفصیلات کے مطابق اگر ہمیں بجٹ پر پہلے ہی دستاویزات دیدی جاتی تو اچھا ہوتا تاکہ تیاری کرلیتے، ہمیں تو بتایا ہی نہیں گیا کہ بجٹ ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گورنر ہاؤس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ...
اپریل 23, 20242830(پاکستان ٹوڈے)ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ, ایران سے آنے والے وفد کی روایتی دیسی کھانوں سے تواضع، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول جمیلہ علم الہدیٰ کا لاہور آمد پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ...پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کومزید بڑھایا جائے گا:ڈاکٹر ...
اپریل 23, 20242460لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مستقبل میں مزید بڑھایا جائے گا، دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، تہذیبی، مذہبی اور ثقافتی مراسم ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل ...گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے قونصل جنرل ایران حسن نوریان کی ملاقات
اپریل 23, 20242720گورنرسندھ :(پاکستان ٹوڈے) پاک ایران تعلقات ،ایران کے صدر مملکت کے دورہ پاکستان اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا تفصیلات کے مطابق ایران سے محبت کا رشتہ ہے،ایرانی صدر کے دورے سے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ،گورنر سندھاسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی گفتگو
اپریل 23, 20242540لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خیر سگالی کے لیے اچھاہے, خیر سگالی کے دورے اور وفاقی حکومت نے جو معاہدے کیے اچھے ہیں,عام انتخابات میں چار حلقوں میں الیکشن لڑ رہے تھے ہماری توجہ تقسیم تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بڑاگروپ بھی ہمارے خلاف تھا، ضمنی الیکشن میں ...ابوظہبی: پاکستان کے سفارت خانے میں پروقار عشائیہ
اپریل 23, 20241630ابوظہبی:(پاکستان ٹوڈے) ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے نے پاکستان کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق سفارتی کور کے ارکان، یو اے ای حکومت کے اعلیٰ حکام، اماراتی شہریوں اور پاکستانی بزنس کمیونٹی نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں یو ...ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس میں موجود
اپریل 23, 20242500لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس پہنچنے پر ایرانی صدر کا استقبال کیا پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کچھ دیر بعد ایرانی صدر کو ظہرانہ دیں گے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی گورنر ہائوس میں ایرانی صدر کے ہمراہ ہیں، صوبائی ...اماراتی بینکس سے ٹریڈ فائننسنگ بحال ہونے کا جلد امکان ہے:محمد اورنگزیب
اپریل 23, 20242310لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اماراتی بینکس سے ٹریڈ فائننسنگ بحال ہونے کا جلد امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے کہا کہ جیسے ہی آئی آیم ایف کا پاکستان کیلئے نئے پروگرام کا آغاز ہوگا ، اماراتی بینکس سے بھی قلیل مدت کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









