Author: Noman Ahmed
شاہکار پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گی
اپریل 23, 20241430پاکستان ٹوڈے: شاہکار پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو، جو آپ کو دنگ کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں۔۔۔دنیا کی شہرہ آفاق پینٹنگ مونا لیزا کو اس کی پراسرار مسکراہٹ کیلئے جانا جاتا ہے او راسے خوبصورتی کی ...ایرانی صدر کا دورہ لاہور
اپریل 22, 20241800پاکستان ٹوڈے:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کل لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی سول و سیشن عدالتوں میں چھٹی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کل بروز منگل مورخہ 23 اپریل لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ اور ضلع لاہور کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی. پولیس ذرائع ...آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی
اپریل 22, 20241900پاکستان ٹوڈے: آج ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟۔ محکمہ موسمیات نے حیران کن پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نئے سپیل کے تحت ملک کے بالائی علاقوں میں کسی بھی وقت بارش ہو سکتی ہے، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ...پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے اہم فیصلہ
اپریل 22, 20241260پاکستان ٹوڈے: قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے 4 سال انتظار ...نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
اپریل 22, 20242460پاکستان ٹوڈے: نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئے شواہد سے پتا چلتا ہے کہ ہمارےنظام شمسی میں کوئی پوشیدہ سیارہ یقیناً موجود ہے، یعنی نئی تحقیق نظام شمسی میںنویں سیارہ کی موجودگی کامضبوط ثبوت ہے۔برسوں سے کچھ ماہرین ...سرکاری سکولو ں میں سولر لگانے کا منصوبہ
اپریل 22, 20241370پاکستان ٹوڈے: سرکاریسکولوں کے طلبا کیلئے خوشخبری۔۔اب طلبا کو لوڈ شیڈنگ میں گرمی برداشت نہیں کرنا پڑے گی۔ سرکاری سکولو ں میں سولر لگانے کے منصوبے کا آغاز ہو گیا۔ سکولوں کے بجلی کے بل میں 100 گنا اضافہ ہونے کے بعد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول سولرائزیشن منصوبے کا ...دیپال پور ظلم کی انتہاء واپڈہ کا انوکھا کارنامہ
اپریل 22, 20242020پاکستان ٹوڈے: دیپالپور واپڈا ملازمین نے 2 کمسن بچوں پر جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا تفصیلات کے مطابق دیپالپور تھانہ سٹی کی حدود میں واپڈا ملازمین نے میٹر لگانے کے لیے پرویز صادق 40 ہزار روپے رشوت لی, دیپالپور رشوت کے باوجود میٹر نہ لگایا جس پر متاثرہ شخص کے ...سیاحت کا فروغ ، گولڑہ سفاری ٹرین کا افتتاح
اپریل 22, 20242340پاکستان ٹوڈے: خطہ پوٹھوہار میں سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان ریلویز نے گولڑہ ریلوےسٹیشن اسلام آباد پر سفاری ٹرین کا افتتاح کردیا تفصیلات کے مطابق جس کا مقصد خطہ پوٹھوہار کے قدرتی مناظر کی سیاحت اور ملک کے ریلوے کے شاندار ورثے کی دریافت کرناہے۔ سیکرٹری ریلوے عبدالمالک افتتاحی تقریب ...میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارف
اپریل 22, 20241140اوپن اے آئی اور گوگل کے مقابلے پر میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارف ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کے بقول گوگل اور اوپن اے آئی کی جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے شعبے میں بالادستی کے خاتمے کیلئے میٹا نے میٹا اے آئی چیٹ ...گلابی چاند کی حقیقت کیا،کب نظر آئے گا؟
اپریل 22, 20242190پاکستان ٹوڈے: گلابی چاند کی حقیقت کیا؟۔ کب نظر آئے گا؟۔ ماہرین فلکیات نے بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کا مکمل گلابی چاند (پنک مون) اس ماہ 23 اپریل کو نمودار ہوگا، جسے مختلف مغربی ممالک کے لوگ باآسانی دیکھ سکیں گے۔سپیس ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









