Author: Noman Ahmed
گریٹرمانچسٹر میں پردیس وچ رونقاں،پاکستانی اسٹیج اداکاروں کی عمدہ پرفارمنس
اپریل 22, 20242130رپورٹ: ( کرن خان) گریٹرمانچسٹربرطانیہ کے شہر گریٹر مانچسٹر میں طنزومزاح سے بھر پور پنجابی اسٹیج شو “پردیس وچ رونقاں” پیش کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے معروف ٹی وی، فلم اور اسٹیج اداکاروں نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکار افتخار ٹھاکر، جواد وسیم سمیت دیگر فنکاروں ...پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن” میری آواز ،، مریم نواز” کا افتتاح کردیا
اپریل 22, 20242250پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور میں 100جدید ایمرجنسی پینک 15 بٹن کا بھی اجرا کر دیا, وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے 50 مقاماتِ پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا بھی افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیا میں پہلی بارلاہور میں آرٹیفشل انٹیلیجنس کے ...ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ...
اپریل 22, 20243230پاکستان ٹوڈے: سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد شمالی وزیر ستان میں مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی ...سفارتی تعلقات کی بحالی پر ایران نے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے ...
اپریل 22, 20241970پاکستان ٹوڈے: ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔ایرانی میڈیا نے دسمبر 2023 میں ...دبئی:پاکستان نے کراٹے کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے دی
اپریل 22, 20241280پاکستان ٹوڈے: پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا پاکستان کے شاہ زیب نے شروع ہی میں رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیاجبکہ پہلی فائٹ میں پاکستان کے رضوان علی نے پوون گپتا کو ناک آؤٹ کیا تھا۔دوسری فائٹ میں پاکستان کے فیضان خان بھارت کے ...ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی چھتارا ولیج میں کامیاب کاروائی۔
اپریل 22, 20241340پاکستان ٹوڈے:40 من چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی میں ہائی ایس گاڑی سے 125 بورے چھالیہ برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔ برآمدہ چھالیہ کا وزن 1595 کلو گرام ہے۔ چھالیہ کچے راستوں کے ذریعے بلوچستان سے کراچی اسمگل ...ایرانی صدر کی آمد، پاکستان ریلوے کا بڑا اقدام
اپریل 22, 20242570پاکستان ٹوڈے: ڈویژنل سپرٹینڈنٹ آفس کراچی, کل کراچی میں غیر ملکی معززین کی آمد پر مختلف راستے بند کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جس کی وجہ سے پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیئے کراچی سے اندرون ملک جانے والی تمام گاڑیاں ڈرگ روڈ اسٹیشن اور لانڈھی اسٹیشن ...میاں نواز شریف آج رات چائنہ جائیں گے
اپریل 22, 20242820لاہور:(پاکستان ٹوڈے) میاں نواز شریف آج رات 5 روزہ دورہ پر چائنہ جائیں گے۔ ذرائع کی تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار بھی چائینہ کا دورہ کریں گے۔ میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار چائینہ کی کاروباری اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد ملک و صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ ذیشان رفیق ...
اپریل 22, 20243800پاکستان ٹوڈے:عوام نےکل مسلم لیگ ن پر اعتماد کیا۔ کل کا الیکشن سب کے سامنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عوام انتشار نہیں بلکہ ترقی چاہتے ہیں۔ الیکشن میں دھاندلےکا شور مچانے والوں کے پاس کل کے الیکشن کے بعد کوئی جواب نہیں ہے۔ حکومت پنجاب عوام کو ریلیف ...پاکستان نیوزی لینڈ سے میچ کیوں ہارا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا
اپریل 22, 20242240پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بناسکی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹیم کا اسکور 220 کے قریب ہونا چاہیے تھا، شاداب خان زبردست کھیلے، باقی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









