Author: Noman Ahmed
پنجاب میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے راجہ پرویز اشرف کا بیان
اپریل 18, 20242230(پاکستان ٹوڈے) پنجاب میں 21اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے صدر پی پی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا بیان۔ لاہور،پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کرے گی۔ پارٹی تنظیمیں اور سابق ٹکٹ ہولڈرز اپنے حلقوں میں اتحادی جماعت ...اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر کا بیان
اپریل 18, 20242890پاکستان ٹوڈے :آٹھ فروری کی رات کو جو کام ہوا اور آج تک اس سے ہم متاثرہ ہیں, الیکشن کمیشن سے انصاف نہیں ملنا لیکن خط لکھ کر حالات بتا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نہ جلسہ نہ کارنر میٹنگ کی کسی امیدوار کو اجازت نہیں، ہم نے لنگر خانے ...پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت طاہر صادق اور عمر سلطان کے خلاف تھانہ رمنا ...
اپریل 18, 20242040پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیکر ہائیکورٹ تک ججز کی کھلی ہراسگی کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان کو قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق اہلِ طاقت، ان کی باج گزار انتظامیہ اور ان کی کٹھ پتلی سیاسی اشرافیہ باہم یکجا ہوکر عدل کے تابوت ...پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت طاہر صادق اور عمر سلطان کے خلاف تھانہ رمنا ...
اپریل 18, 20241350اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی عدالت نے سماعت کے بعد راجہ بشارت ، میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اور عمر سلطان کی ضمانت کنفرم کر دی,عدالت کی جانب سے راجہ بشارت ، میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اور ...وائلڈ لائف ٹیم کا کالا پل کے قریب گراونڈ میں چھاپہ
اپریل 18, 20244120(پاکستان ٹوڈے) غیرقانونی طور پر قید 5 جانوروں کو بازیاب کرلیا گیا، جاوید مہر بازیاب جانوروں میں 2 بندر، 1 ہنی پیجر ایک عقاب ایک لومڑی شامل سربراہ وائلد لائف سندھ, جانوروں کو میلے میں لاکر رکھا گیا تھا، میلے میں جھولوں اور جانوروں پر ٹکٹ لگایا گیا تھا۔ پنجرے ...محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 18, 20242620(پاکستان ٹوڈے) شاہ فیصل کالونی کے دوبارہ ڈوبنے کا خدشہ شاہ فیصل کالونی بلاک نمبر 1 کا برساتی نالہ جو جامع مسجد فیض الغفور بلاک 3 سے شروع ہوکر PAF تفصیلات کے مطابق کے قریب بڑے نالے میں گرتا ہے, 1 نمبر ٹنکی اسٹاپ پر آصف مارکیٹ کے مقام پر ...وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ اور دیگر کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ میں مبینہ ...
اپریل 18, 20241840اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب ریفرنس کی سماعت کی وزیر اعلیٰ اعلی سندھ مراد علی شاہ احتساب عدالت اسلام آباد پیش ہوئے, سپریم کورٹ کے آرڈر کے بعد کیس کی کاروائی آگے نہیں چل سکتی۔ دوسری عدالت میں کیس منتقل ہوا واپس نیب ...پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق راجہ بشارت اور دیگر کے خلاف دہشتگری کی دفعات ...
اپریل 18, 20242130اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) راجہ بشارت طاہر صادق اور عمر سلطان اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش اسلام آباد ہائی کورٹ کی تفصیلات کے مطابق پراسکیوٹر راجا نوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے, درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی, درخواست ...تھانہ کھنہ کی حدود میں روڈ ایکسڈنٹ سے جانبحق شہری شکیل تنولی سے متعلق کیس
اپریل 18, 20242050پاکستان ٹوڈے: ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود دو سال گزر گئے، مقدمے کی تفتیش مکمل نہ ہو سکی اسلام آباد ہائی کورٹ کی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد پولیس حکام پر برہم, تفتیش مکمل نہ ہونے پر تفتیشی افسر کو جیل بھیجنے کا عندیہ, اسلام آباد ...بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر ...
اپریل 18, 20242300پاکستان ٹوڈے: بشری بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا مرکزی کیس پیر کو سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ کونسل عبد الرحمن نے بھی بشری بی بی کی درخواست بحالی کی مخالفت نہیں کی, سب جیل کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









