Author: Noman Ahmed
اداکارشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کیلئے تیار
اپریل 17, 20241850پاکستان ٹوڈے:اداکارشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق شان شاہدنے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ میری بیٹی نے فلم نگاری، اداکاری اور ہدایتکاری کو سنجیدگی سے لینا شروع کر دیا ہے اور بہت جلد وہ پاکستان شوبز ...پاکستان نیوزی لینڈ سیریز: رضوان اور نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
اپریل 17, 20242060پاکستان ٹوڈے:پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے دوران رضوان اور نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔۔۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انجری سے واپس آنیوالے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ریکارڈز پر نظریں مرکوز کرلیں۔ محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات کوہلی کے ...پاکستان ، نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائےگا
اپریل 17, 20242320پاکستان ٹوڈے:پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہے اور میزبان پاکستان ٹیم کیساتھ پانچ ...دبئی نےگولڈن اور سلور ٹریڈ لائسنس متعارف کروا دئیے
اپریل 17, 20242000پاکستان ٹوڈے: دبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکام نے کاروبار کیلئے گولڈن اور سلور ٹریڈ لائسنس متعارف کروا دئیے۔۔۔دبئی کے کاروباری دوست ماحول میں مزید بہتری کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ یو اے ای حکومت نےگولڈن ویزا کے بعد کاروبار کیلئے دس سالہ گولڈن ...طلبا کی موجیں،18، 19 اور 20 اپریل کے پیپرز کینسل
اپریل 17, 20241400طلبا کی موجیں ہی موجیں ۔ کل ، پرسوں اور ترسوں ہونیوالے پیپرز کینسل ۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث وادیٔ چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونیوالے امتحانات ملتوی کردیے گئے ۔ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل ترکئی کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ کے سربراہان کے ...پاکستان آئی ٹی سی این ایشیا کی میزبانی کرے گا
اپریل 17, 20242580پاکستان ٹوڈے: پاکستان آئی ٹی سی این ایشیا کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی اور ٹیلی کام ایکسپو اور کانفرنس آئی ٹی سی این ایشیا کا 24 واں ایڈیشن 18 سے 20 اپریل تک ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی ...مصنوعی ذہانت کےدور میں سٹوری ٹیلنگ سکل کا مستقبل کیا؟
اپریل 17, 20242080پاکستان ٹوڈے: مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟ جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر توجہ دے رہے ...ایکس کے نئے صارفین سے سالانہ کتنی فیس لی جائے گی؟
اپریل 17, 20241660پاکستان ٹوڈے:ایکس(سابقہ ٹویٹر) کا نئے صارفین سے پیسے بٹورنے کا فیصلہ۔ نئے صارفین سے سالانہ کتنی فیس لی جائے گی؟۔ صارفین جاننے کیلئے بیتاب۔ ایلون مسک نے ایکس کے تمام نئے صارفین سے سالانہ فیس لینے کا عندیہ دیدیا۔ ستمبر 2023 میں ایلون مسک نے عندیہ دیا تھا کہ تمام ...برطانوی ٹرین فیکٹری بند ہونے سے بچ گئی
اپریل 17, 20241920پاکستان ٹوڈے:برطانیہ کی سب سے بڑی ٹرین فیکٹری کو بچالیا گیا اور آخری لمحات میں فرانسیسی کمپنی کے ساتھ نئی ٹرینوں کےمعاہدے کو حتمی شکل دےدی گئی ۔ برطانیہ کی سب سے بڑی ٹرین فیکٹری السٹوم ڈربی میں واقع ہے اور اس میں 3 ہزار سے زائد ملازمین کام کرتے ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر سے یوگنڈا کے ایکوئٹر میڈیکل ...
اپریل 17, 20241190لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وفد کی قیادت یوگنڈا کے سابق صدر عیدی امین کے پوتے اور میڈیکل کونسل کے ممبر ڈاکٹر ایوب نے کی،وفد میں ڈین میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر فلکس اور ایم ایس ہاسپٹل میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر جیمز شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل سیکرٹری صحت محمد اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری حافظ شاہد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









