Author: Noman Ahmed
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مختلف اضلاع کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات
اپریل 17, 20242330پاکستان ٹوڈے:عوامی مسائل ، ضروریات اور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق ارکان اسمبلی کا مختصروقت میں متعدد عوام دوست پراجیکٹس شروع کرنے پر وزیر اعلیٰ کو خراجِ تحسین۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف توقعات سے بڑھ کر تیزرفتاری سے کام کررہی ہیں۔ ارکان اسمبلی اپنے حلقے میں سرکاری نرخ ...سیف سٹی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کروا دیا
اپریل 17, 20241830پاکستان ٹوڈے: بلیک میلر لڑکے نے ٹک ٹاک پر لڑکی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں تفصیلات کے مطابق لڑکے نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی۔ لڑکی کا الزام, متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے سے 15 ایمرجنسی پر کال کی، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے لڑکی ...ملین پاؤنڈ کیس کیس کی سماعت کا معاملہ190
اپریل 17, 20243310پاکستان ٹوڈے: احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی سب جیل بنی گالا سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، 190 ملین پاؤنڈ کیس کی ...جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس
اپریل 17, 20242970پاکستان ٹوڈے: سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت، نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے ...ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی مریم کا معاملہ
اپریل 17, 20241860پاکستان ٹوڈے: مریم کی ٹرین میں سفر کے دوران ایک اور وڈیو منظر عام پر آگئی, وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم چلتی ٹرین میں راستے میں کھڑی ہے۔ مریم ٹرین میں دھمال ڈال رہی ہے اور کلمے کا ورد کررہی ہے، وڈیو میں مریم کہہ رہی ہے کہ ...فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی رائے حیدر علی کا نام پی این آئی ایل ...
اپریل 17, 20242380پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ کو نوٹس جاری کر دیے چیف جسٹس عامر فاروق نے نوٹس جاری کر کے 25 اپریل کو جواب طلب کر لیا, چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالت میں موجود ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل روسٹرم ...کل سے پنجاب میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں: پی ڈی ایم اے
اپریل 17, 20242330پاکستان ٹوڈے:کل سے پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے محکمہ موسمیات کی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالا، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں بارش ہو گی، ڈی جی خان ، کوہ سلیمان کے ندی ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے آکسفورڈ پریس کے وفد کی ملاقات
اپریل 17, 20243260لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے آکسفورڈ پریس کے وفد کی ملاقات نصاب سازی اور نصابی کتب کی پرنٹنگ اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق تعلیمی نصاب جدید انداز میں ڈھالنے کیلئے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہے ہیں۔ پنجاب حکومت تمام سٹیک ہولڈر ...وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا کا پور بیان
اپریل 17, 20241800لاہور:(پاکستان ٹوڈے) انسداد دہشت گردی وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو تمام تر کیسز جھوٹے ہیں ،ہم بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی جنگ کڑ رہے ہیں ، یہ لوگ بتا رہے ہیں کہ اگر ایک پارٹی میں رہے تو فارم ...مائنس عمران پارٹی پر کمپرومائز کرنے والے زیادہ دیر عہدوں پر نہیں رہ سکتے: مریم ...
اپریل 17, 20242090پاکستان ٹوڈے: مائنس عمران پارٹی پر کمپرومائز کرنے والے زیادہ دیر عہدوں پر نہیں رہ سکتے، آخرکار خان صاحب باہر آجائيں گے مریم ریاض وٹو نے ایک انٹرویو میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد کیسز کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









