Author: Noman Ahmed
ایڈیشنل سیكرٹری جنرل استحكام پاكستان پارٹی و ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری كی نوشكی میں ...
اپریل 13, 20242490پاکستان ٹوڈے: عون چوہدری كی مقتولین کے ورثا سے اظہار تعزیت اور دكھ كا اظہار دہشتگرد حملے میں 9 مسافروں سمیت11 افراد كا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، لرزہ خیز واقعے میں جاں بحق افراد کے درجات ...میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔
اپریل 13, 20242650لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔ پاکستان فلم انڈسٹری لالی ووڈ میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گریں جس کی وجہ سے بازو فریکچر ہو گیا، ڈاکٹرز نے ان کو 10 روز کے لئے آرام کا مشورہ دے دیا.لاہور شہر میں مختلف مقامات پر بوندا باندی
اپریل 13, 20241960لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور شہر میں وقفہ وقفہ سے ہلکی و تیز بارش شروع ، جسکی وجہ سے مو سم ٹھنڈااور خو شگوار ہو گیا کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر ایم ڈی واسا غفران احمد نے واسا لاہور کو متحرک رہنے کے احکامات دے دیے, تمام ڈسپوزل اسٹیشنز ...چھ سال بعد لاہور کی بحالی، چھٹی کے دن بڑی بیٹھک
اپریل 13, 20241940لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 22 ارب کی لاگت سے وزیراعلی پنجاب لاہور بحالی پلان کا ابتدائی خاکہ تیار سیوریج کی بحالی ،سڑکوں کی تعمیر، سٹریٹ لائٹ اور پیچ ورک وزیر اعلی پنجاب لاہور بحالی پلان کا حصہ, ماحولیاتی تحفظ کے منصوبے، پارکوں کی بحالی و خوبصورتی وزیر اعلی پنجاب لاہور بحالی پلان ...ایران سے کوئٹہ آنے والی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی
اپریل 13, 20242460پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایران سے کوئٹہ آنے والی مال بردار ٹرین توزگی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے پاک ایران ریلوے سروس معطل ہوگئی۔ ایران سے کوئٹہ آنیوالی مال بردار ٹرین گزشتہ شب نوکنڈی کے قریب توزگی کے مقام پر حادثے ...سندھ کے وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار کی نوشکی دہشتگردی واقعہ کی ...
اپریل 13, 20243040پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضیاءالحسن لنجار کی نوشکی واقعہ میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے دعا، وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کی لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ شرپسند عناصر بلوچستان سمیت ملک کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں۔ سیکورٹی فورسز دہشتگردوں سے پاک وطن ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ہسپتال پہنچ گئے
اپریل 13, 20242600لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر اچانک گورنمنٹ سمن آباد ہسپتال پہنچ گئے سی ای او پنجاب ہیلتھ فیسلیٹیز مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر عاصم الطاف بھی ہمراہ تھے، ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر عفرین، دیگر عملہ نے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کو ہسپتال میں ...پنجاب میں بارشوں کے حوالے سے ہدایات جاری
اپریل 13, 20241540لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ممکنہ بارشوں کے حوالے سے ہدایات جاری پنجاب بھر کے بلدیاتی ایڈمنسٹریٹرز کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے کے پنجاب میں بارشوں کے الرٹ کو مدنظر رکھا جائے، نشیبی علاقوں سے بارانی پانی کے نکاس کی مشینری تیار ...آٹے کی قیمت میں کمی
اپریل 13, 20242000پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں عیدالفطر کے بعد 20 کلو آٹے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی 20 کلو آٹے کا تھیلا 2800 روپے سے کم ہو کر 2300 روپے کا ہوگیا، 20 کلو آٹے کے تھیلے میں تقریباً 300 روپے مزید کمی ہونے کا امکان۔نوشکی میں فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ کردی گئیں
اپریل 13, 20241500پاکستان ٹوڈے: گزشتہ رات فائرنگ کے 2واقعات میں11افراد جاں بحق ہو گئے تھا تفتان جانیوالی بس سے نو مسافر اتار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ اور وزیر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









