Author: Noman Ahmed
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا ...
اپریل 10, 20242180پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بچوں سے عید ملے اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔ ان بچوں کے ساتھ وقت گزارنا بہت اچھا لگتا ہے. معاشرے میں ایک دوسرے کا احساس کرنا اور عید کی خوشیوں میں سب لوگوں کو شریک کرنا بہت ضروری ...کامران خان ٹیسوری کی مختلف ممالک کے سفارت کاروں سے ملاقات
اپریل 10, 20242250سندھ:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے مختلف ممالک کے سفارت کاروں، معززین شہر اور معروف تاجر رہنماؤں کی گورنر ہاؤس میں ملاقات، عید کی مبارکباد دی۔ مہمانوں میں اومان،ایران، ترکیے،چین،روس کے قونصل جنرلز بھی شامل تھے، ملاقات کے لیے آنے والے ،مہمانوں کی تواضع کچوری، کیک، اور عید ...بشری بی بی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ ...
اپریل 10, 20241690پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سخت ترین سیکورٹی حصار میں اڈیالہ جیل لایا گیا اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک کی ایک جانب کو بند کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کی جانب جانے والی ایک سڑک بیریئر لگا کر بند رکھی گئی۔ مزید پڑھیے: دوسری جانب پی ٹی آئی کارکنان ...عدت میں نکاح کیس میں سزاکے خلاف دائر اپیل میں دلائل دینے والے پراسیکیوٹر کا ...
اپریل 10, 20241490لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پراسیکیوٹر راناحسن عباس کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری, پراسیکیوٹر راناحسن عباس کی خدمات نارکوٹکس کیسز کو منتقل کردی گئیں۔ راناحسن عباس کی جگہ پراسیکیوٹر عدنان علی کو سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت تعینات کردیاگیا، پراسیکیوٹر راناحسن عباس کے تبادلے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کا خط۔ ...آج 9000 سے زائد ریسکیور خصوصی عید ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں: فاروق ...
اپریل 10, 20241320لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عید گاہوں، مساجد اور تفریحی مقامات کے قریب خصوصی ریسکیو ٹیمیں تعینات، 904 ایمبولینسز،2262 ریسکیو موٹر بائیک اور 377 فائرو ریسکیو کی گاڑیاں تعینات ہیں۔ فوری میڈیکل و ریسکیو سروس کے لیے سپیشل ریسکیو پوسٹیں قائم، صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر تمام اضلاع کے کنٹرول روم سے مسلسل رابطے ...صدر پاکستان آصف علی زرداری نے عید الفطر کی نماز ادا کردی
اپریل 10, 20242320نواب شاہ:(پاکستان ٹوڈے) صدر آصف علی زرداری نے عید کی نماز زرداری ہاوس میں ادا کی, پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کرائی گئی۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کارکنوں سے عید بھی ملے، نواب شاہ۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے بھی صدر ...اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا عیدالفطر کے موقع پر ...
اپریل 10, 20241900پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اپنی پوری قوم کو ماہِ صیّام کی تکمیل اور عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رمضان المبارک روح و بدن کی تطہیر اور انفرادی اور اجتماعی تزکیۂ و تذکیر کا بےمثال موقع فراہم ...سپیکر ملک محمد احمد خان نے عید الفطر کی نماز اپنےآبائی گاؤں کھائی ہٹھاڑ قصور ...
اپریل 10, 20242400لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر ملک محمد احمد خان نے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کی آزادی اور پوری امت مسلمہ کیلئے دعا کی۔ سپیکر ملک محمد احمد خان کی عید الفطر پر قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد۔ اُن بیٹوں کو خراجِ عقیدت پیش کر تے ہیں جنہوں نے ملک کے ...چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی پیغام
اپریل 10, 20241530لاہور:(پاکستان ٹوڈے) میری طرف سے اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام بچوں کی طرف سے سب کو دلی عید مبارک ہو۔ عید کا دن ہم سب کیلئے خوشیوں کا دن ہے۔ عید کا دن میں بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے ساتھ گزار رہی ہوں۔ عید کی خوشیوں میں اپنے ...عیدالفطر کے موقع پر سینئر رہنما آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا تہنیتی ...
اپریل 10, 20241940لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مرکزی سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے اہل اسلام کو عید کی مبارکباد اہل اسلام عید کے پر مسرت لمحات میں بربریت کا شکار فلسینیی بھائیوں کو بھی یاد رکھیں۔ مرکزی رہنما، عید الفطر کی خوشیوں میں مسائل سے دوچار بہن بھائیوں کو بھی شریک کریں؛ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









