Author: Noman Ahmed
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز پر از خود نوٹس
اپریل 10, 20241690اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہےکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے از خود نوٹس کی سماعت سے معزرت کر لی۔ چھ ججز نے اپنے خط میں کوڈ آف کنڈکٹ ترتیب دینے بات کی ہے، انتظامی معاملے پر عدالتی کاروائی سے منفی تاثر جائیگا. سپریم کورٹ کو اس معاملے کو جوڈیشل ...پاکستان کی مسلح افواج، سی جے سی ایس اور سروس چیفس کے جانب ...
اپریل 10, 20242280آئی ایس پی آر:(پاکستان ٹوڈے) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس کی عوام کوعید مبارک پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے تمام شہریوں کوعیدمبارک, محاذپرموجودجوانوں کےلیے عیدکاحقیقی فخرفرنٹ لائن پرخدمات کی انجام دہی میں ہے۔ قوم کی حفاظت اوراپنے پیاروں سے دورعیدکی خوشی قوم کی خدمت میں ہے، ...ڈولفن سکواڈ کا أچ متوقع چاندرات سکیورٹی پلان تیار
اپریل 9, 20242260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ کا چاندرات کیلئے خصوصی پٹرولنگ پلان۔ عید الفطر چاندرات منچلوں ون ویلرز کیلئے 97 ٹیموں پر مشتمل خصوصی سکواڈ تشکیل۔ ڈولفن سکواڈلا ہور بھر میں ویلنگ کے مخصوص و پسندیدہ سپاٹس کو کور کریں گے۔ ...سی پیک موٹروے پرٹول پلازہ ختم کر دیا
اپریل 9, 20242790اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) شہریوں کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے حکومت کی جانب سے سی پیک موٹروے پر ہکلہ ٹول پلازہ ختم کر دیا گیا۔ پشاور موٹروے پر داخل ہوتے ہی 7 کلو میٹر کے بعد ایک نیا ٹول پلازہ آ جاتا تھا، ہکلہ ٹول پلازہ کے باعث مسافروں ...عید کی آمد ۔۔نئے نوٹ بیچنے والوں کی چاندی، جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے ...
اپریل 9, 20242170کراچی:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق عید کی آمد آمد نئے بیچنے والوں کی چاندی، ایک دن میں کتنا منافع کما لیا ؟ گزشتہ برس کی طرح اس برس بھی نئے نوٹوں کی چھپائی اور خاص طور پر 100 روپے والے نوٹ نئے تو دور کی بات پرانی گڈی کا حصول ...چین کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ
اپریل 9, 20242070بیجنگ:(پاکستان ٹوڈے)چین کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں ریکارڈ اضافے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے “شِنہوا” کے مطابق چین کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ کے آخرتک 32.457 کھرب ڈالرتک پہنچ گئے۔ غیر ملکی زر مبادلہ کی ریاستی انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان ذخائر میں ...لڑاکا طیارے کس ملک کے پاس ہیں؟
اپریل 9, 20243190پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گلوبل فائر پاور 2024ء کی تفصیلات کے مطابق امریکا کے پاس سب سے زیادہ لڑاکا طیارے ہیں جن کی تعداد 1854 ہے جبکہ چین کے پاس 1207 لڑاکا طیارے ہیں۔ روس کے پاس 809 جبکہ بھارت کے پاس 606 اور شمالی کوریا کے پاس ...نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا
اپریل 9, 20241510پاکستان ٹوڈے: نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا۔ آئی فون16کی تازہ تصاویر منظرعام پرآنے سےامریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے نئے آئی فون میں صارفین کی دلچسپی بڑھ گئی۔ نئے اور زبردست فیچرز کے ساتھ نیا آئی فون 16 رواں سال ماہ ستمبر میں مارکیٹ میں دستیاب ...ہمیشہ دیرکر دینے والےشاعر منیر نیازی کی 96 ویں سالگرہ
اپریل 9, 20242340پاکستان ٹوڈے: لاہور( کاظم جعفری رپورٹ)منفرد لب و لہجے کے شاعر منیر نیازی کے مداح آج ان کی 96 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ۔ منیر نیازی 9 اپریل 1928 کو ضلع ہوشیار پور میں پیداہوئے۔ انہوں نے اردو اور پنجابی شاعری کو نئی جہتوں سے روشناس کروایا۔منفرد اسلوب کے ...فیصل مسجد میں عید کی نماز سعودی عالم دین پڑھائیں گے
اپریل 9, 20242660پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فیصل مسجد میں عید کی نماز سعودی عالم دین پڑھائیں گے۔ میڈیاذرائع کے مطابق اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نماز عید الفطر سعودی عالم دین اور رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم پڑھائیں گے۔ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









