Author: Noman Ahmed
سینٹ الیکشن میں مفاہمت کی سیاست پھر سر خرو ہو گئی:راجہ پرویز اشرف
اپریل 9, 20241710پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سینٹ الیکشن میں مفاہمت کی سیاست پھر سر خرو ہو گئی۔ یوسف رضا گیلانی اور سید آل خان ناصر کو بلا مقابلہ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ کے پی میں سینٹ الیکشن سے انکار ہمارے نظریاتی مخالفین کی ایک اور شکست کا ...کاشف ضمیر چوہنگ پولیس ٹریننگ سینٹر کیسے پہنچ گیا ڈی آئی جی محبوب اسلم نے ...
اپریل 9, 20241730پاکستان ٹوڈے: نوسر بازی کے 13 مقدمات میں نامزد ملزم کاشف ضمیر چوہنگ ٹریننگ سنٹر کیوں آیا, کمانڈنٹ چوہنگ پولیس ٹریننگ سینٹر ڈی آئی جی محبوب اسلم نے پولیس سوشل میڈیا انچارج انسپکٹر اسما کو معطل کر دیا ڈی آئی جی محبوب اسلم نے وضاحتی اور مذمتی بیان بھی پمفلٹ ...پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) ...
اپریل 9, 20241940پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حکومت 9 مئی 9 مئی کا راگ الاپ کر کب تک عوام کے مسائل سے آنکھیں بند رکھیں گے ،غریب کی عید اُدھوری رہ گئی مہنگائی ، بے روزگاری اور بدامنی نے عوام کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ ملک معاشی طور پر ...گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی سید یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ ...
اپریل 9, 20242710پاکستان ٹوڈے: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے سیدال خان ناصر کو بھی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر وسیع سیاسی تجربہ کے ساتھ ایوان بالا کو ...نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا ...
اپریل 9, 20242670پاکستان ٹوڈے: بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ ٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں عثمان خان اور عرفان خان نیازی کی شمولیت۔ عثمان دو سال سے پی ایس ایل میں شاندار پرفارمنس دے رہے ہیں۔ 21سالہ عرفان خان نیازی ڈومیسٹک کرکٹ اور پی ایس ایل میں شاندار پرفارمنس پر ٹیم میں ...صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے ...
اپریل 9, 20241670لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے زیر تکمیل موڈیولر تھیٹرز کا دورہ کرکے پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی ای او پی آئی سی پروفیسر ڈاکٹر انجم جلال، ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر سید محسن علی شاہ اور کنٹریکٹرز موجود تھے. صوبائی وزیر ...صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد
اپریل 9, 20243190پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی کا بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونا خوش آئند امر ہے:عبدالعلیم خان امید ہے یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کو جمہوری تقاضوں کے مطابق چلائیں گے:صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا یوسف رضا گیلانی کے لئے بطور چیئرمین سینٹ نیک ...وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
اپریل 9, 20241860پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد چئیر مین اور ڈپٹی چیئرمین کاانتخاب پاکستان کے عوام کی طرف سے اعتماد کا ثبوت ہے۔ امید ہے یوسف رضا گیلانی ...منتخب جمہوری حکومت کے خلاف رجیم چینج سازش اور نظامِ مملکت کی تباہی کو دو ...
اپریل 9, 20241680پاکستان تحریکِ انصاف نے ان دوبرسوں کو ملکی تاریخ کے سیاہ ترین اور تباہ کن ترین سال قرار دے دیا بیرونی اشاروں اور ذاتی مفادات کے تحت ایک منتخب جمہوری حکومت کے خلاف مکروہ سازش رچا کر پاکستان کی تباہی کے لامحدود سلسلے کی بنیاد ڈالی گئی، ترجمان تحریک انصاف ...وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت کمشنر آفس لاہور میں اجلاس
اپریل 9, 20241740پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ضلع لاہور کی ری ویمپنگ کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا, کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا، ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر اور دیگر متعلقہ افسروں کی شرکت ۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لاہور میں شہری سہولیات میں اضافے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









