Author: Noman Ahmed
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم ...
اپریل 9, 20242220پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اظہرمحمود اس قبل پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔ وہاب ریاض سینئر ٹیم منیجر اور منصور رانا ٹیم منیجر ہونگے۔ محمد یوسف بیٹنگ کوچ اور سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ مقرر۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ...صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد
اپریل 9, 20241680لاہور:(پاکستان ٹوڈے)یوسف رضا گیلانی کا بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونا خوش آئند امر ہے۔ امید ہے یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کو جمہوری تقاضوں کے مطابق چلائیں گے:صدر آئی پی پی, عبدالعلیم خان کا یوسف رضا گیلانی کے لئے بطور چیئرمین سینٹ نیک خواہشات کا اظہارمیٹھی عید ، بھیگی ہونے کے امکانات ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ ...
اپریل 9, 20241350پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کردیا ،عیدالفطر پر طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔ اپریل 10سے 15اپریل کے درمیان وقفے وقفے سے طوفانی بارشیں ہوں گی۔ 10 سے 12اپریل مری ، گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بارش کے امکانات ہیں۔ 12اپریل ...پی ٹی آئی کراچی صدر راجا اظہر کا بیان
اپریل 9, 20242120پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی میں عید کے موقع پر ڈکیتی مضاہمت پر کئی گھروں کے چراغ بجھ گئے، پولیس کے ناکے اور گشت کرتی موبائیلیں بھی شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکی۔ پولیس کی جانب سے بنائے جانے والی ہر حکمت عملی جرائم پیشہ عناصر کے سامنے ...لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف ...
اپریل 9, 20241270لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں۔ عیدالفطر کے اجتماعات خصوصاً مساجد اور امام بارگاہوں کے لئے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ چاند رات اور عیدالفطر پرپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے چوکس ...سندھ کے سینئر منسٹر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن ...
اپریل 9, 20241840سندھ:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق اجلاس میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر قانونسازی اور منشیات پر کنٹرول کی کوششوں سمیت دیگر معاملات پر غور محکمہ ایکسائز غیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر آنے سے روکنے کے لئے اقدامات کرے گی ، غیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر نکلنے سے روکنے کے لئے قانون ...دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی داؤدی بوہرہ برادری آج عید الفطر منا رہی ...
اپریل 9, 20241960پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی میں نماز فجر کے بعد مختلف علاقوں کی مسجدوں میں عیدالفطر کی نماز ادائیگی, کراچی کے علاقے صدر میں واقعے طاھری مسجد میں عید کی نماز کا مرکزی اجتماع لگا۔ مرکزی نماز عید بوہرہ جماعت کی طاھری مسجد میں ادا کی گئی، عید ...بشریٰ بی بی: عدت میں نکاح کیس کا معاملہ
اپریل 9, 20241190پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق علاقائی دائرہ اختیار کا تعین کیے بغیر عدت میں نکاح کیس کا ٹرائل کیاگیا، پراسیکیوٹر راناحسن عباس کے دلائل مکمل، خاورمانیکا کے وکیل رضوان عباسی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ رضوان عباسی دلائل دیں گے، انہیں سنا جائے، معاون وکیل، گزشتہ سماعت پر بیٹھے ...سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری عدنان قتل کیس
اپریل 9, 20242420پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پولیس نے قتل میں ملوث چوتھا ملزم بھی گرفتار کرلیا، ملزم وہاب کا تعلق راولپنڈی کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ سے ہے۔ ملزم وہاب پہلے سے گرفتار انجم بھٹی کا قریبی عزیز ہے، ملزم وہاب گرفتار شوٹر جنید شاہ کا دوست ہے، گرفتار ملزم نے ...دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں کا معاملہ
اپریل 9, 20242060اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں وقفہ کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہو گی۔ وقفہ کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو عثمان ریاض گل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوگئے۔ اگر پراسیکیوشن آجائے اور بحث کرے تو میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









