Author: Noman Ahmed
شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے
اپریل 9, 20241720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 11 بجکر 21 منٹ پر ہوئی 9 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات, سائنسی بنیاد پر 19 سے 20 گھنٹے کا چاند نظر آنے کا امکان ہے. ...سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا زندگی کے تمام چیلنجز کےبارے میں کھل کر بول پڑیں
اپریل 9, 20241600دبئی:(پاکستان ٹوڈے) (ویب ڈیسک) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ ے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بطور ماں اپنی زندگی میں موجود چیلنجز کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ مجھے ماں ہونا اچھا لگتا ہے لیکن مجھے ماں ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے کام کو بھی جاری رکھنا ...نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا اعلان کردیا
اپریل 9, 20242380آکلینڈ :(پاکستان ٹوڈے) نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جب کہ باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔نیوزی ...ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ ختم
اپریل 9, 20241420کراچی:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی کرکٹرز عید منانے اپنے اپنے گھروں کو روانہ جبکہ لاہور اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والی کرکٹرز منگل کی صبح روانہ ہونگی۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ عیدالفطر کے بعد شروع ہوگا، ویمنز کرکٹرز 13 اپریل کو پھر سے کراچی ...کوئٹہ: مسجد کے احاطے میں سے دھماکا 1 اہلکار شہید، 11 افراد زخمی
اپریل 9, 20241780کوئٹہ:(پاکستان ٹوڈے) کوئٹہ میں مسجد کے احاطے میں گیس لیکیج کی وجہ سے دھماکا ہوا، واقعہ کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں پیش آیا جہاں نماز کے دوران اچانک سے زور دار دھماکا ہو گیا، دھماکے میں ایک اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ 5 اہلکاروں ...خیبر پختونخوا میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری
اپریل 9, 20241340پشاور:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ اور تیزگاڑی چلانے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین ...غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
اپریل 9, 20242480عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ21ویں صدی کی سب سے زیادہ تباہ کن جنگوں میں سے ایک بن چکی ہے، اس جنگ کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری شہید اور زخمی ہوئے جبکہ غزہ کی 17 لاکھ آبادی (کل آبادی کا 70 فیصد) کو نقل مکانی کرنی پڑی۔ رپورٹس ...اسرائیلی وزیر اعظم: رفح کے شہر پرحملے کی تاریخ طے ، حملہ ضرور کریں گے
اپریل 9, 20241760عرب میڈیا:(پاکستان ٹوڈے) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے رفح کے گنجان آباد شہر پر ایک بھر پور فوجی حملے کے لیے ایک تاریخ بھی مقرر کر لی ہے تاکہ غزہ کے جنوب میں حماس کے اس آخری گڑھ کو ...پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل
اپریل 9, 20241570واشنگٹن:(پاکستان ٹوڈے) مریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد ہشت گردی، تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے مزید کہا ہے کہ انٹونی بلنکن اور اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو ...سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل 8, 20242430پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں سونے کی قیمت کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں جہاں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2355ڈالر کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









