Author: Noman Ahmed
دنیا میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا
اپریل 8, 20241660پاکستان ٹوڈے :غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لیے پاکستان میں رات ہونے کے سبب دکھائی نہیں دے گا تاہم مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت ...سعودی عرب میں آج عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس
اپریل 8, 20242090پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کی شہادتیں جمع کرنے کے لیے سپریم کورٹ اور مقامی اداروں کا اہم اجلاس ہوگا جس میں چاند دیکھنے کی موصول ہونے والی شہادتوں کو پرکھا جائے گا۔ اگر چاند نظر آنے ...حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی پاکستانی اداکار حمزہ علی عباس کی اہلیہ ...
اپریل 8, 20241620اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) نیمل خاور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس کے ایک فریم میں وہ خود جبکہ دوسرے فریم میں اُن کی بلی گھر کے لان میں کھیلتی نطر آرہی ہے۔ سابقہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ میں یہ اعلان ...حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
اپریل 8, 20241490مکہ المکرمہ:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے۔ حنا خان نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ لیلۃ القدر جیسی بابرکت اور بڑی رات میں ...ایران کے جوابی حملوں کے بیانات کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع کا ردعمل
اپریل 8, 20242300غیرملکی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے مرکز میں جائزہ اجلاس میں یویو گیلنٹ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بننے والی کسی بھی ممکنہ صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے دفاعی نظام نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ خیال رہے کہ یکم اپریل کو شام ...امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے
اپریل 8, 20242030پاکستان ٹوڈے:(کاظم جعفری) استاداسد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے۔۔۔اسد امانت علی 25 ستمبر 1955کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 8 اپریل 2007 کو لندن ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے۔ پٹیالہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے اسد امانت علی نے چھوٹی عمر میں ہی ...امیربالاج قتل کیس: 2 ملزمان اشتہاری قرار
اپریل 8, 20241810پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق امیر بالاج قتل کیس میں نامزد ملزم طیفی بٹ اور گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دینے کے بعد ریڈ وارنٹ کا پروسس مکمل کر لیا گیا ڈی آئی جی آرگنائزڈکرائم عمران کشور طیفی بٹ کی گرفتاری کے لئیے دوبئی جانے والی پولیس ٹیم کو ...امریکی خلائی ادارے کو چاند کے مرکزی ٹائم ریفرنس سسٹم کی تشکیل کی ہدایت
اپریل 8, 20242040واشنگٹن: امریکی کی تفصیلات کے مطابق ناسا کے پاس اس مشترکہ معیارِ وقت (جس کو اراتی پرابھاکر نے کوآرڈینیٹ لونر ٹائم، ایل ٹی سی کا نام دیا ہے) کو طے کرنے کے لیے 2026 تک کا وقت ہے۔ بعد ازاں اس گھڑی کو خلاء نورد، خلائی جہاز اور سیٹلائٹ استعمال ...گوگل نے کروم براؤزر کے کروڑوں صارفین کے اِنکوگنیٹو سرچ ڈیٹا کو ڈیلیٹ کرنے پر ...
اپریل 8, 20241870پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کچھ مہینوں کے دوران کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے چوتھے تصفیے میں گوگل نے کروم کے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والے صارفین کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی۔ اصولی طور پر ...سائبر سکیورٹی کا انکشاف، ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والے ویب سائٹس کا ڈیٹا چوری
اپریل 8, 20241570پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس ہیکرز کا آسان ہدف ہیں اور 2023ء کے دوران ڈاٹ پی کے ڈومین کی حامل ویب سائٹس سے 24لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے۔ ویب سائٹس سے ڈیٹا چوری کرنے کے لیے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









