Author: Noman Ahmed
اداکارہ مریم نفیس نے خلیل الرحمان قمر کا لکھا ہوا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان
اپریل 6, 20243300لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر جواب دیا کہ وہ خلیل الرحمان قمر کا پلے نہیں کریں گی۔ میزبان نے اداکارہ سے وجہ دریافت کی تو مریم نفیس نے جواب دیا کہ مجھے خلیل ...اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں کیلئے قرارداد منظور
اپریل 6, 20242880پاکستان ٹوڈے :غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی جانب سے قرارداد اسلامی تعاون تنظیم کے ذریعے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کی گئی، قرارداد کے حق میں 47 رکن ممالک میں سے 28 نے ووٹ دیا، 3 نے مخالف کی اور 13 نے ووٹنگ میں حصہ ...امریکی ریاست میں 4.8 شدت کا زلزلہ
اپریل 6, 20242930نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) امریکا کے شہر نیویارک سمیت دیگر ریاستوں مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 3 کلومیٹر اور مرکز ٹیوکسبری، نیوجرسی کا پہاڑی سلسلہ تھا۔مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑنے لگا
اپریل 6, 20242190ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی حکومت کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑ نے لگا۔ دی گارڈین کی تفصیلات کے مطابق مودی سرکار ہندو قوم پرست پالیسیوں کی تشہیر کرنے والی ایک درجن سے زائد فلمیں ریلیز کر چکی ہے اور یہ فلمیں بھارت کو مذہبی تفریق ...صوبائی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سفاری پارک میں پریس کانفرنس
اپریل 6, 20242590لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لائن سفاری کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بہت کام ہونے والا ہے اس میں ٹیکنالوجی کی کمی ہے ،لائن سفاری میں بچوں کی آگاہی کےلئے بورڈ وائلڈ لائف پنجاب کا ہونا چاہئیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید الفطر پر لاہور سفاری کی اینٹری فری ...غلام فرید صابری کو بچھڑے 30 برس بیت گئے
اپریل 6, 20242410کراچی:(پاکستان ٹوڈے) معروف قوال غلام فرید صابری بچھڑے ہوے 30 برس بیت گئے۔ مگر ان کی گائی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ جن میں سے تاجدارِ حرم اور اس جیسی کئی مقبول قوالیوں پر لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دینے والے معروف قوال غلام فرید صابری پاکستان اور بیرون ...پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
اپریل 6, 20242060لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹکٹیں لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اور کراچی میں نجی کوریئر کمپنی کے مختلف سینٹرز پر دستیاب ہوں گی، اس کے علاوہ پہلے سے بک شدہ آن لائن ٹکٹیں بھی انہی مراکز سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ کہ ...ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں
اپریل 6, 20241840صحت:(پاکستان ٹوڈے) تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیگریٹ نوشی نہ کرنے کے باوجود ویپنگ کرنے والے افراد قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں کیے جانے والے ایک مطالعے میں تقریباً 1 لاکھ 76 ہزار امریکی شہریوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔ جائزے میں ...جامعہ نعیمیہ کے مہتمم علامہ راغب نعیمی سے پی پی149سے امیدوار شعیب صدیقی کی ملاقات
اپریل 6, 20242760پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی کا این اے119میں مسلم لیگ ن وپی پی149میں آئی پی پی کی حمائیت کا اعلان آپ نے 8فروری کو بھی ہمارا ساتھ دیا تھا، کا ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی سے اظہار تشکر, پی پی149سے امیدوار شعیب صدیقی کی بی بی ...اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی
اپریل 6, 20243830پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر کی ایک جھلک دکھائی جبکہ ویڈیو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









