Author: Noman Ahmed
27 ویں شب: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع
اپریل 6, 20242530مکہ مکرمہ:(پاکستان ٹوڈے) 27 ویں شب کے موقعہ پر حرمین شریفین میں کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں افراد نے 27 شب کی تراویح اور دعا میں شرکت کی۔ مسجد الحرام میں تراویح کے دوران دالان، تہہ خانے، چھت، اطراف کی سڑکیں، تجارتی ...چاند پر اب ٹرین چلے گی ؟؟؟
اپریل 6, 20241900ناسا:(پاکستان ٹوڈے) امریکہ نے چاند پر ریلوے نظام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں اور اس منصوبے کی تکمیل کیلئے روبوٹس تیار کئے جائیں گے ۔ زمین کے بعد اب چاند کی سطح بھی ٹرین چلے گی کیونکہ امریکہ نے چاند پر ریلوے نظام قائم کرنے کے منصوبے پر کام شروع ...نابینا افراد اب سورج گرہن کو محسوس کرسکیں گے
اپریل 6, 20242310نابینا افراد نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے اب قدرتی مناظر اور سورج گرہن کو محسوس کر سکیں گے،،سائنسدانوں نے آسمان پر تبدیل ہوتی ہوئی روشنی کو آواز کا روپ دینے والا آلہ تیار کرلیا ۔ آسمان ہر ایک کی ملکیت ہے اور اگر سورج گرہن کے مشاہدے کا موقع باقی ...وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ
اپریل 6, 20242100پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سعودی عرب روانہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں, وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائیٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ، وزیراعظم آج رات مدینہ میں قیام کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف آج اپنے پہلے غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے
اپریل 6, 20241490پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج دورہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوں گے ، وزیراعظم کے وفد کی پرواز دوپہر 2:30 بجے لاہور سے روانہ ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ اراکین، خاندان کے افراد اور دیگر لوگ بھی روانہ ہوں گے، وزیراعلی ...بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت
اپریل 6, 20241970پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی, ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردارمظفر عباسی اور دیگر عدالت پیش, پی ٹی آئی وکلاء چودھری ظہیر عباس،خالد یوسف چودھری عدالت پیش بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے۔ فور(K-IV) پراجیکٹ ...
اپریل 6, 20242060اجلاس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی، سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، سی ای او واٹر بورڈ صلاح الدین اور دیگر شریک؛ ترجمان کے۔ فور پراجیکٹ بہت تاخیر ...کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ
اپریل 6, 20242370پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پے کی قدر میں ایک ہفتے میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا, ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں دو پیسے معمولی کمی ہوئی ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277.95 روپے سے کم ہو کر 277.93 روپے پر بند ہوا, ...عید سے پہلے عیدی کی تقسیم
اپریل 6, 20241980صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے مستحق افراد کو عید کی خوشیوں میں شریک کر لیا، 200 مستحق افراد میں تقریبا 25 لاکھ سے زائد رقم کے چیکس کی تقسیم۔ محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال کے زیر اہتمام مالی امداد کی تقسیم کی پروقار ...بانی پی ٹی آئی اور بشر بی بی کی عدت میں نکاح کیس
اپریل 6, 20243210اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشر بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت نو اپریل تک ملتوی کر دی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت نہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









