Author: Noman Ahmed
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کا گندم کی امدادی قیمت پر ...
اپریل 5, 20241580پنجاب کا کاشتکار آج پریشان حال ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ کاشتکاری کے حوالے سے حکومتی پالیسی پچھلی حکومت کا تسلسل ہے۔ گندم کی خرید پر حکومت کی پالیسی انتہائی تشویشناک ہے ۔ حکومت گندم کا ریٹ تو دیتی ہے لیکن حکومتی سطح پر گندم کی ...خواتین کھیل اور کاروبار کا میدان مارنے کو بھی تیار
اپریل 5, 20241650پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبہ کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ خواتین کھیل اور کاروبار کا میدان مارنے کو بھی تیار چیف منسٹر پنجاب پنک سمٹ کی تیاریاں شروع، کھیل سمیت ہر شعبہ کی خواتین کو مواقع فراہم کرنے کا جامع پلان، وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر ...لاہور راوی روڈ کے قریب راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ ...
اپریل 5, 20242320لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں بارہ سال اور پندرہ سال ہیں ، ذیادتی کرنے والے ملزمان پھول فروش اور سگے بھائی ہیں ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ ملزمان مبینہ طور پر راشن کا جھانسہ دیکر بچیوں کو کارخانہ میں لے گئے ، ...چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے ...
اپریل 5, 20242410لاہور:(پاکستان ٹوڈے) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا سکول۔ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کےلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ پاکستان بھر میں سکولز ۔ کالجز اور یونیورسٹیز کے مابین ٹورنامنٹ کے انعقاد کا پلان بنایا جائے۔ ...اسلام آباد ہائیکورٹ : جیل قیدی کی جانب سے سیاسی بات چیت کرنے سے متعلق ...
اپریل 5, 20241490اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جیل رولز کی شق 265 کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیس کی سماعت کر رہے ہیں، عدالتی معاون زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ عدالت کے سامنے پیش، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت عدالت کے سامنے پیش، سوال یہ ہے ...اسحاق ڈار :کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب
اپریل 5, 20241570اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل کی سمری پیش کی جائے گی۔ ذرائع نے کہا کہ نجکاری پروگرام کی موجودہ صورتحال کاجائزہ ایجنڈے میں شامل ہے، اجلاس میں نجکاری کے جاری پروگرام ...صحافی سمیع ابراہیم کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر دوبارہ سماعت
اپریل 5, 20243980پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے ڈی جی پاسپورٹس عدالت کے سامنے پیش، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے سمیع ابراہیم کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکال دیا تھا ۔ اس کے بعد اسلام آباد پولیس کی ...پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کو عہدے سے ...
اپریل 5, 20242930اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا وکیل پیش نہ کرنے پر پی سی بی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا, پی سی بی کی جانب سے محمد عرفان ظفر ہاشمی ...سمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اپریل 5, 20242110اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کر 10 ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون کمپنیوں کے سیلز ٹارگٹ پورے نہیں ہو رہے جس کی ...متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے
اپریل 5, 20242520دبئی :(پاکستان ٹوڈے) میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔ بعدازاں اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد محمود الخواجہ سے ملاقات کی، اماراتی سفیر محمد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









