Author: Noman Ahmed
دنیا کے 10 امیر ترین افراد میں پہلا نمبر کس کا؟
اپریل 4, 20243370دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون ہیں؟۔ اوردنیا کے 10 امیر ترین افراد میں پہلا نمبر کس کا ہے؟۔ امریکی جریدے فوربز نے 2024 کیلئے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ۔۔۔ فہرست کے مطابق دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی ...اب گھر کے کام اپیل کمپنی کا روبوٹ کرے گا
اپریل 4, 20242520پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گھرمیں کام کرنیوالی ماسی کی چھٹی۔۔۔اب گھروں میں روبوٹ کام کریں گے۔ ایپل کمپنی نے گھروں میں کام کرنیوالے روبوٹس تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کی تیاری کیلئے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے،مگر بہت ...رنبیر کپور کے گیراج میں ایک اور مہنگی گاڑی کا اضافہ ہوگیا
اپریل 4, 20241640ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکار کو نئی گاڑی میں دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی نئی گاڑی بینٹلی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت 8 کروڑ سے زائد ہے۔ رنبیر کپور کے پاس ...پی ٹی آئی کی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں جاری
اپریل 4, 20241330پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی پی 152 سے سابق ن لیگی رہنما چوہدری علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چوہدری علی عدنان امیدوار این اے 119۔ میاں شہزاد فاروق کے ہمرہ پنجاب اسمبلی پہنچے ، چوہدری علی عدنان نے احمد خان بھچر سے پنجاب ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف(Obek Arif Usmanov) کی ...
اپریل 4, 20241740وزیر اعلیٰ مریم نواز کوازبک سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے پہلی خاتون وزیر اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی, وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ازبک سفیر کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار, ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو. ازبک سفیر اوبیک عارف عثمانوف ...بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم کے قریب عمارت ہی خرید لی
اپریل 4, 20241790پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کے بالکل قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر ہوئی، سیکیورٹی خدشات کے سبب پی سی بی نے اس پر اعتراض کیا۔ قانونی محاذ آرائی بھی ہوئی، اس دوران تعمیراتی کام رک گیا، بلڈر نے لوگوں سے فلیٹس کی رقوم بھی لی ہوئی ...وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جوبائیڈن کی اسرائی پالیسی پراحتجاج
اپریل 4, 20242430واشنگٹن:(پاکستان ٹوڈے) امریکی صدر جوبائیڈن نے افطار ڈنر سے قبل اپنی انتظامیہ میں شامل سینئر مسلمان عہدیداروں کے ہمراہ مسلمان رہنماؤں سے ملاقات کی، جہاں خاتون اول جل بائیڈن، نائب صدر کاملا ہیرس اور ان کے شوہر بھی موجود تھے۔ سی این این کو دعوت میں شرکت کرنے والے ڈاکٹر ...چین میں سمندری طوفان سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
اپریل 4, 20241640بیجنگ:(پاکستان ٹوڈے) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے 9 شہروں اور 54 کاؤنٹیز میں گزشتہ 4 دن سے ایسی تند و تیز ہواؤں کا ڈیرہ ہے جس کی شدت سمندری طوفان جیسی ہے اور جس نے معولات زندگی کو ٹھپ کرکے رکھ دیا۔ شدید موسم نے 31 مارچ ...راہول گاندھی:مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام
اپریل 4, 20241450نئی دہلی:(پاکستان ٹوڈے) کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ انتخابی میچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن کے دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیاگیا، وزیر اعظم نریندر مودی مٹھی بھر ارب پتیوں کی مدد سے لوک سبھا الیکشن کا میچ فکس کر رہے ہیں۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی کا ...عرب لیگ نے سلامتی کونسل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانےکا مطالبہ کر دیا
اپریل 4, 20242000ریاض:(پاکستان ٹوڈے) غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب لیگ کی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ایک قرارداد پیش کی گئی، قرارداد میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے باب ہفتم کے تحت ایک قرارداد منظور کرے جس میں اسرائیل کو غزہ میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









