Author: Noman Ahmed
افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز
اپریل 4, 20242680اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک پاکستان چھوڑنیوالے افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 3 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد ...اسرائیلی کے آرمی چیف نے غزہ میں حملے کو غلطی قرار دے دیا
اپریل 4, 20241920غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے آرمی چیف ہرزی حالوی نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں فضائی حملے کے دوران 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت ایک سنگین غلطی تھی، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، رات کے وقت غلط شناخت کی وجہ سے حملہ ہوا، ہمیں عالمی ...بانی پی ٹی آئی کی کاپی کے لیے درخواست پر انکار کردیا گیا:بیرسٹر سلمان صفدر
اپریل 4, 20242150بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کاپی کے لیے درخواست دی گئی کہ دوبارہ اور نکال دیں ،انکار کردیا گیا، قانون کہتا ہے کہ جب سائفر یا کاپی گم ہو جاتی ہے تو فوری آئی بی یا سینیئر افسران کو بتائیں۔ گم ہونے والی کاپی کی تاریخ اجراء اور ...اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے کے دو مقدمات کا معاملہ
اپریل 4, 20242090اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا، کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر دی۔ اعظم سواتی وکیل علی بحاری کے ہمراہ سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں ...اعظم سواتی تین کیسز میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے
اپریل 4, 20241950پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے میں دو اور انسداد دہشتگری عدالت میں ایک مقدمہ درج ہے۔ انسداد دہشتگری عدالت میں کیس کی سماعت طاہر عباس سپرا کریں گے، ایف آئی اے میں درج مقدمات میں سماعت ڈیوٹی جج ...بانی پی ٹی آئی کو ڈاکیومنٹ لاپرواہی اور جان بوجھ کر گم کرنے دونوں شقوں ...
اپریل 4, 20241340پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ڈاکیومنٹ لاپرواہی اور جان بوجھ کر گم کرنے دونوں میں تو سزا ہو ہی نہیں سکتی۔ اعظم خان کا اس متعلق اپنا بیان کیا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار کا بیان ،سائفر گم ہو بھی جاتا ہے ...یوم شہات ذوالفقار علی بھٹو
اپریل 4, 20242790پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر پیغام، آج 4 اپریل کو قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 45 واں یوم شہادت ہے، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو دنیا کے عظیم لیڈر تھے۔ شہید بھٹو ...صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا
اپریل 4, 20241870لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔ تا ہم مری،گلیات، خطہ پوٹھوہار، میانوالی، سرگودھا اور خوشاب میں چند مقا ما ت پر تیز ہواؤں/ جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن کی ...
اپریل 4, 20243090لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی مریم نواز شریف کو ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن نے پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن کی وزیراعلی مریم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہاروزیراعلی مریم نوازشریف نے ورلڈ بینک کے کنٹری ...بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پر سماعت ...
اپریل 4, 20242170اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کررہے ہیں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر،ایف آئی اے پراسیکوشن ٹیم میں حامد علی شاہ، کمرہ عدالت میں ملزم کے خاندانی افراد سمیت پارٹی قیادت موجود, بیرسٹر سلمان صفدر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









