Author: Noman Ahmed
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ پر ٹارگٹڈ کاروائی
اپریل 3, 20243220کراچی:(پاکستان ٹوڈے) چھاپے کے دوران 28 من (1130) کلو گرام اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ۔ چھاپہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود میں مارا گیا، چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے مارا گیا۔ ملزمان چھاپے کے دوران فرار ہونے میں کامیاب، برآمدہ اسمگل شدہ چھالیہ کو 550 ض ...پنجاب میں بچوں کی غزائیت کا بینظیر نشوونما پروگرام کا آغاز ہوگیا
اپریل 3, 20242230پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق لاہور، 3 اپریل۔صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر کی مقامی ہوٹل میں منعقدہ بینظیر نشوونما پروگرام کی لانچنگ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے بینظیر نشوونما سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا, بینظیر نشوونما پروگرام ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس
اپریل 3, 20242450پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کا پراجیکٹ, وزیر اعلیٰ مریم نواز نے حتمی پلان طلب کرلیا نان پرفارمنگ 13 ہزار سرکاری سکولوں میں آئندہ تین ماہ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ 13 ہزار نان پرفارمنگ سکولوں میں بہتری کے لئے ایجوکیشن منیجمنٹ آرگنائزیشن سے رابطے ...سندھ میں تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
اپریل 3, 20242030پاکستان ٹوڈے کے ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنےکی منظور دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق منصوبے کی مجموعی لاگت کا 40 فیصد ورلڈ بینک ادا کرے ...سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ
اپریل 3, 20241760پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہو گئی 10 گرام سونے کی قیمت 1543 اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے ہے,سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کے بعد 2290 ڈالر فی ...ضمنی انتخابات: اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے239 امیدوار میدان میں اتریں گے
اپریل 3, 20241840پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 21اپریل کوہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کے لیے 50 امیدوارمد مقابل ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کی آصفہ بھٹو زرداری ...علیمہ خان کا سائفر کیس پر انوکھی کہانی کا حوالہ
اپریل 3, 20242370لاہور:(پاکستان ٹوڈے)علیمہ خان کا سائفر کیس کو سمجھانے کے لیے انوکھی کہانی کا حوالہ باپ اپنے بچوں کے لیے جائیداد چھوڑ کر جاتا ہے ایک بھائی اپنی بہن کا حصہ کھا جاتا ہے، بھائی کہتے ہیں انصاف چاہیے عدالت چلی جاؤ بہن کہتی ہے میں اپنا رشتہ نہیں خراب کروں ...امریکہ نے چاند کا ٹائم مقرر کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا
اپریل 3, 20242290پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق امریکہ نے چاند کا ٹائم مقرر کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا اور یہ پروگرام آئندہ دو سالوں تک مکمل کرلیا جائے گا۔ اس ٹائم زون کو چاند پر مستقبل میں بھیجے جانے والے مشنز کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ چاند ...چینی کمپنی کی انوکھی آفر
اپریل 3, 20242720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ہزاروں روپے کے بدلے کیا آپ اپنی معلومات فراہم چاہیں گے ؟؟؟ چینی کمپنی نے صارفین کو بڑی پیشکش کردی ۔ اپنی تصویر ، نام اور آواز کے بدلے ہزاروں روپے حاصل کریں آن لائن خرید و فروخت کے لیے موجود ویب سائٹس اور ...عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا
اپریل 3, 20242310عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دی ہے۔ عاطف اسلم اس سے قبل بھی رواں سال رمضان کے دوران ’’اللّٰہ ہو اللّٰہ‘‘ نیا کلام جاری کر چکے، جسے بے حد پسند کیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









