Author: Noman Ahmed
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بورڈ آف سٹڈیز نرسنگ کا 36واں اجلاس
اپریل 3, 20241770لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے صدارت کی، الحاق شدہ نرسنگ کالجز کے سربراہان کی شرکت یو ایچ ایس میں سیشن25-2024 سے بی ایس سی نرسنگ ڈگری شروع کرنے کی منظوری ، 4سالہ نرسنگ ڈگری جناح کیمپس میں شروع کی جائے گی۔ یو ایچ ایس بی ایس ...ملک کی تاریخ میں پہلی بار سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا میگا پراجیکٹ تیار
اپریل 3, 20241300وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس, صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کا جائزہ, سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم آؤٹ سورس کرنے کے لئے مجوزہ معاہدے کا جائزہ بھی لیا گیا۔ صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کا جائزہ ،سالڈ ویسٹ ...تائیوان میں حالیہ زلزلے کے پیش نطر ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، ترجمان ریسکیو پنجاب
اپریل 3, 20241470لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایمرجنسی سروسز ہیڈکواٹرز میں کمانڈر پاکستان ریسکیوٹیم نے ہنگامی مینٹنگ طلب کر لی کمانڈر پاکستان ریسکیو ٹیم ڈاکٹر رضوان نصیر نے ریسکیو ٹیم کو ہائی الرٹ کردیا، ریسکیو ٹیم اقوام متحدہ سے سرٹیفائیڈ جنوبی ایشیا کی پہلی ٹیم ہے، ریسکیو ٹیم مشکل کی اس گھڑی میں تائیوان کی عوام ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس
اپریل 3, 20243390لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس، سال 2023-2024 کے لئے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کی منظوری دے دی پنجاب میں سپیشل سپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری, ریپ اور بچوں پر ظلم زیادتی کی مقدمات ...ملکی تاریخ کا حیران کن سکینڈل
اپریل 3, 20241710والٹن ائیر پورٹ لاہور کی خلاف قانون اراضی کی فروخت کا معاملہ، ائیرکرافٹ آنرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر ہوابازی کو خط لکھ دیا۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق لاہور کا والٹن ائرپورٹ جس کی مارکیٹ پرائس350 ارب بتائی جاتی ہے،اسے صرف پچاس ارب روپے میں بیچ دیا ...اینٹی کرپشن سندھ میں قانونی اصلاحات کے لیے کمیٹی قائم
اپریل 3, 20241920کراچی:(پاکستان ٹوڈے) سندھ حکومت کا محکمہ اینٹی کرپشن میں قانونی اصلاحات لانے، عوام کو دھوکہ دینے والے عناصر کےخلاف کارروائی اور پراسیکیو ٹرز اور انویسٹیگیٹرز آئی اوز کو ٹریننگ کرانے کا فیصلہ وزیر انسداد بدعنوانی اور وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن میں ...ڈاکٹر شیریں مزاری کی 2022 میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی طرف سے گرفتاری کے ...
اپریل 3, 20242240اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ کے تفتیشی افسر کو اصل ریکارڈ سمیت طلب کر لیا وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری پنجاب اور چیف کمشنر اسلام آباد کو ایکشن لینے کا کہا، وفاقی کابینہ نے 14 مارچ کو خط لکھ کر ایکشن لینے کی ہدایت کی، ایڈیشنل ...سندھ حکومت کا محکمہ اینٹی کرپشن میں لیگل ریفارمزلانےاور عوام کو دھوکہ دینے والے عناصر ...
اپریل 3, 20242200پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کا پراسیکیوٹرزاور انویسٹیگیٹرز آئی اوز کو ٹریننگ کرانے کا بھی فیصلہ وزیر محکمہ انسداد بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدرات میں اینٹی کرپشن افسران کے ساتھ اعلی سطح کا اجلاس۔ اجلاس میں چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت جونیجو، ڈائریکٹر ...سندھ: رینجرز پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری
اپریل 3, 20242530پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اندرون سندھ ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ کوٹلہ نزد بھاگو داہو میں پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، اغواء ...ایکس بندش کے خلاف کیس کی سماعت
اپریل 3, 20241480اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو 17 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ،انٹرنیٹ اور ایکس پر اپلوڈ مواد سے ملکی امن کو خطرہ ہے۔ جو بھی خطرہ ہے اس سے متعلق وجوہات اور ثبوت تحریری پیش کریں ، آئیندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ پیش ہوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









