Author: Noman Ahmed
ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
اپریل 3, 20243280پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد میں کم عمری کی شادیوں کے سنگین نتائج اور 18سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا۔ کم عمری کی شادی کا مسئلہ نوجوان لڑکیوں اور عام لوگوں کیلئے بہت سنگین معاملہ ہے۔ کم عمری کی شادی اکثر ...وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس
اپریل 3, 20241960لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ڈیوٹی کے دوران ہارون آباد میں ٹریلر تلے آکر ٹریفک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس اللہ تعالیٰ شہید اہلکار راشد ملہی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ...ایکس بندش کے خلاف احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت
اپریل 3, 20242520پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش ہونے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم جوائنٹ سیکریٹری داخلہ عدالت میں پیش, وزارت داخلہ سے آئے تو ہیں اب دیکھتے ہیں کیا لائے ہیں، سیکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے ، جوائنٹ سیکریٹری ...تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، متعددعمارتیں زمین بوس
اپریل 3, 20242390تائیوان:(پاکستان ٹوڈے) تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے ہوئے، متعدد عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے، جبکہ سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے چینی صوبے فوجیان میں ...سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کا معاملہ
اپریل 3, 20242170پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں، درخواستگزار نعیم پنجوتھا اپنے وکیل رضوان کیانی کے ہمراہ عدالت پیش۔ رانا ثنا اللہ نے میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کو ٹیلیویژن شو میں دھمکی دی، پولیس کی جانب سے ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس
اپریل 3, 20242930لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کیس کی سماعت سول جج مرید عباس نے کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجھوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے پروڈکشن جاری کئے، مگر بانی پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا جاتا، نعیم پنجوتھا ایڈوکیٹ، پولیس کیجانب سے سیکورٹی خدشات کا بہانہ بنایا جاتا ...عام انتخابات میں سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار
اپریل 2, 20242340ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی میڈیا کے مطابق 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی اپنی آٹھویں فہرست جاری کی تھی جس میں پنجاب سے چھ، اڈیشا سے تین اور مغربی بنگال سے الیکشن لڑنے والے دو امیدواروں کے نام شامل تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ...بھارتی اداکارہ عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت نہ ...
اپریل 2, 20241410ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) معروف کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی جس میں رنبیر کپور، ان کی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور نے شرکت کی۔ شو ذرائع کے مطابق عالیہ بھٹ کے ساتھ ...پریانکا چوپڑہ نے اپنی نئی فلم ٹائیگر کی ریلیز کا بتا دیا
اپریل 2, 20241420ممبئی: ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑہ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئی فلم ٹائیگر کا پوسٹر شئیر کردیا۔ ڈزنی کی فلم میں پریانکا چوپڑہ نے امبا نامی شیرنی کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔ پریانکا چوپڑہ کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ فلم ٹائیگر کی کہانی جنگل اور اس ...امریکی انتظامیہ اسرائیل کومزید 18 ارب کے جنگی ہتھیاروں کی فروخت پر غور
اپریل 2, 20241470عرب میڈیا کے مطابق امریکا کو باضابطہ درخواست موصول ہوئی جس کے بعد اسرائیل کو بوئنگ کمپنی سے درجنوں ایف۔ 15 طیاروں کی فروخت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوایو گیلانٹ کے سرفہرست مطالبات میں طیاروں کی جلد فراہمی بھی شامل تھی، جنہوں نے گزشتہ ہفتے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









