Author: Noman Ahmed
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
اپریل 2, 20241670غزہ میں غیر سرکاری تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو سی کے ) کے کم از کم 5 ملازمین اسرائیلی فضائی حملے میں اس وقت ہلاک ہو ئے جب وہ وسطی غزہ کے شہر دیر البلاح میں گاڑی پر سفر کرہے تھے۔ تنظیم کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں بتایا ...امریکہ میں ہزاروں پْل گرنے کے خطرے سے دوچارہیں
اپریل 2, 20241630پاکستان ٹوڈے:امریکہ میں ہزاروں پْل گرنے کے خطرے سے دوچارہیں اور ہر13 میں سے ایک پْل خستہ حالی کا شکارہے جبکہ امریکی انجینئرز نے شدید موسم، بھاری بھرکم ٹرکوں کی آمد و رفت اور کنٹینر جہازوں کو پْلوں کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ امریکہ میں ہر 13 ...امریکی خلائی ادارے کا ایلینز کی تلاش کا مشن
اپریل 2, 20241870دنیا بھر کی خلائی ایجنسیوں کو ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں مل پایا ہے کہ ایلینز حقیقت میں موجود ہیں بھی یا نہیں، مگر اب ناسا کے سائنسدانوں کا ایلینز سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے ...کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بم کی موجودگی کی اطلاع
اپریل 2, 20241620کراچی:(پاکستان ٹوڈے) پولیس کو مددگار ون فائیو پر بم کی اطلاع دی گئی، کراچی، بم ڈسپوزل کا عملہ کینٹ اسٹیشن پہنچ گیا سرچنگ کا عمل جاری ہے، ریلوے ذرائع کی تفصیلات کے مطابق کینٹ اسٹیشن پر مسجد میں بم کی اطلاع تھی کراچی، مسجد کی سرچنگ مکمل کرلی گئی ہے، کسی ...کمشنر لاہور کا ٹھوکر نیاز بیگ سکول امتحانی سنٹر سے بچے کے والد کی ...
اپریل 2, 20241630لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کمشنر لاہور کی ہدایت پر کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے پرنسپل سکول کو شوکاز جاری کردیا اتھارٹی لیٹر کے بغیر کوئی فرد امتحانی حدود میں نہیں داخل ہو سکتا۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا، ریذیڈنٹ انسپیکٹرز امتحانی حدود میں بغیر اجازت داخل ہونے والوں کے بارے میں اطلاع پولیس ...بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے ایک اور بڑا ریلیف
اپریل 2, 20242280لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے پر درج مقدمے کا معاملہ, عمران خان تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بری سابق وفاقی خزانہ اسد عمراور علی نواز اعوان بھی مقدمے سے بری ہو گئے, جوڈیشل مجسٹریٹ نےمقدمے میں تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا.ضمنی انتخابات :مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے امیدوار کے درمیان سیاسی سرگرمیاں ...
اپریل 2, 20241500پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابا ت:مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے امیدوار شعیب صدیقی کی پی پی 149میں سیاسی سرگرمیاں تیز پی پی 149 کی مختلف یونین کونسلوں کے چیئرمینوں و وائس چئرمینوں کی شعیب صدیقی سے ملاقاتیں، 6 یونین کونسلز کے بلدیاتی عہدیداران کا ...انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم خبر
اپریل 2, 20242240فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ’بلینڈ’ نامی فیچر متعارف کرنے کی تیاری پکڑ لی۔ رپورٹ کے مطابق ایک بلینڈ فیڈ ایسی ریلز ویڈیوز کی ریکومینڈیشنز پر مبنی ہوگی جو آپ اور آپ کا دوست ایک دوسرے سے شیئر کرتے ہوں گے یا جن ویڈیوز میں آپ کو دلچسپی ...ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی 3 ماہ کی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی
اپریل 2, 20242550بیجنگ:(پاکستان ٹوڈے) ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن کے مواد کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز کے اصولوں کے تحت ہوتی ہے، اسی حوالے سے ٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔ ...پاکستان تحریک انصاف کی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ایک اور جھوٹے مقدمے میں ...
اپریل 2, 20241750لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مینڈیٹ چور سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ کی تسکین کیلئے نہتی خواتین کو مسلسل ریاستی بربریت اور انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. تحریک انصاف کی مقبولیت سے لرزتے عناصر دو نہتی خواتین سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ ان کی گرفتاری ریاست کی ترجیحات کا محور بن چکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









