Author: Noman Ahmed
بھارت کا کرپٹو ایکسچینج کمپنی پربھاری بھرکم جرمانہ ہو گیا
جون 21, 2024870بھارت میں بدھ کو کرپٹو کرنسی پر پابندی کی اطلاعات کے بعد بٹ کوائن، ایتھریم اور ڈوج کوائن سمیت متعدد کرپٹو کرنسیز کا ڈومیسٹک ایکسچینج تیزی سے گر گیا ہے۔ بھارتی ادارے کی جانب سے مقامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 9 بیرون ملک ایکسچینجز کو شوکاز نوٹس جاری ...غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے کیخلاف مقدمات درج
جون 21, 2024620لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز کےمطابق صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر کھالیں اکھٹی کرنے پر141 سے زائد مقدمات درج کیے گئے پنجاب پولیس کے مطابق محکمہ داخلہ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 124 قانون شکن گرفتار کیے گئے، صوبائی دارالحکومت میں 115 قانون شکنوں کو ...وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز نہیں رہی:شازیہ مری
جون 21, 20241060اسلام آباد: میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کو منانے میں تاحال ناکام ہوگئی، پیپلزپارٹی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اورآئندہ بھی ملاقاتیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو بلیک میل نہیں کررہے ،مہذب ...وزیرِ اعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات
جون 21, 20241000وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس کے دوران صوبے کے مسائل پرگور کیا گیا وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتِ حال ...آج دنیا بھر میں یوگا کا عالمی دن منایا جارہا ہے
جون 21, 2024730دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کویوگا کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔۔۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے یوگا ایونٹس منعقد کیے جاتے ہیں، جس میں ہر عمر کے افراد یوگا کرتے ہیں دسمبر 2014ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہر سال 21 جون ...دنیا کا سب سے مہنگااور سستا شہر کون سا ہے؟
جون 21, 2024700مرسرMercer نے اپنے سالانہ سروے میں ہانگ کانگ اور سنگا پور کو دنیا کے مہنگا ترین شہر قرار دیدیا۔ ٹورسٹ، ٹریولرز اینڈ اوورسیز کیلئے دنیا کا تیسرا سستا ترین شہر پاکستان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہے۔۔۔ہانگ کانگ مسلسل 5 ویں سال مہنگا ترین شہر قرار پایا ہے۔ ہانگ کانگ ...پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے امیر ترین فنکار کون؟
جون 21, 2024840پاکستانی اداکارائیں انتہائی باصلاحیت ہیں اسی لیے تو اِن کی اداکاری اور خوبصورتی کی تعریف ناصرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بھی کی جاتی ہے۔ پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے’دا فہد انصاری شو’ میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی ،جہاں وہ شوبز انڈسٹری سے متعلق دلچسپ سوالوں کے جوابات ...مون سون بارشیں کب سے شروع ہوں گی؟
جون 21, 20242390محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی۔ موسمیاتی ماہرین نے کراچی میں جولائی کے اوائل سے ہی مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق 30 جون کوشمالی بحیرہ عرب پر درمیانی شدت کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے، اگر یہ سسٹم بنا ...ٓآج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
جون 21, 20241060ملک کے بیشتر علاقوں میں آج اور کل بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ البتہ خیبر پختوا، کشمیر اور شمالی علاقہ جات کے چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیںآئی ایم ایف شکنجہ:حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا
جون 21, 20241550آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کےلئے پاکستانی عوام پر آئے روز مہنگائی کا بوجھ بڑھتا جارہا ہے۔ نئی خبر کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ فکس چارجز صارفین کے بنیادی ٹیرف میں شامل ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©