Author: Noman Ahmed
بانی پی ٹی آئی سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا
مارچ 30, 20241310پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا عمران خان سے جیل میں ملاقات کی ایس او پیز طے، فوکل پرسن مقرر, ایس او پیز پر عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے دستخط. بانی چیئرمین پی ...فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ کے مقدمہ کا معاملہ
مارچ 30, 20242280اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) فواد چوہدری کو جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھیم کی عدالت میں پیش کیا گیا, فواد چودھری کے وکیل قیصر امام عدالت پیش نہ ہوئے فواد چودھری کے بھائی فیصل اور فراز چوہدری کمرہ عدالت میں موجود رہے,فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد بھی کمرہ عدالت میں موجود ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ
مارچ 30, 20242220اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔ حامد خان کا چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ۔این اے 207 سے آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ منتخب
مارچ 30, 20241860آصفہ بھٹو آصف علی زرداری کی خالی کردہ نشست پر منتخب ہوئیں، ملکی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد اسمبلی میں پہنچ گئے۔ زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا، صدر آصف زرداری خود بطور صدر مملکت کامیاب ہوئے۔ صاحبزادے بلاول بھٹو ...وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ: مسلم لیگ (ن) کے کارکن عتیق چوہدری کے انتقال پر ...
مارچ 30, 20242930لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی مسلم لیگ (ن) کے کارکن عتیق چوہدری کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد عطاءاللہ تارڑ اور رانا مشہود احمد خان نے کارکن عتیق چوہدری کے اہل خانہ ...وزیر تعلیم نے دی پنجاب سکول پی آئی اے سوسائٹی میں بھی امیدواروں سے پیسے ...
مارچ 30, 20241910رانا سکندر حیات نے بوٹی مافیا کو پکڑنے کی ہیٹرک کر لی, رانا سکندر حیات کے مسلسل تیسرے دن امتحانی مراکز پر چھاپے گورنمنٹ گریجویٹ کالج سبزہ زار میں نقل کرواتے عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. نگران عملہ کی اجازت سے نقل کا بازار گرم, نگران عملہ نے پیسوں کی ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع
مارچ 30, 20242680پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس ایک گھنٹہ پچپن منٹس کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنٹر کر رہے ہیں۔ ڈپٹی سپیکر نے اسد عباس ، اعجاز شفیع ، شعیب امیر، ندیم قریشی سمیت چھ تحریک التوائے کار ملتوی کردیں،، رانا آفتاب احمد کی بھی تحریک التوائے ...پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا
مارچ 30, 20242450لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں، کوچز کے لیے امیدوار 15 اپریل تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ پاکستان ...محمد حفیظ کا قیمتی سامان چوری
مارچ 30, 20242590پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی پر قیمتی سامان چوری ہوگیا۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ لاہور پہنچنے پر اپنا سامان حاصل کیا تو میرے سوٹ کیس کو نقصان پہنچا ہوا تھا، میرے بیگ سے میرا قیمتی سامان اور ...بانی پی ٹی آئی سے کب کون ملاقات کر سکے گا ؟ آخر کار اہم ...
مارچ 30, 20242250پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ جیل کی درمیان ایس او پیز طے پا گئے ایس او پیز پر بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے دستخط موجود، جیل ملاقاتوں کے لئے بانی پی ٹی آئی نے تین فوکل پرسن مقرر کر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









