Author: Noman Ahmed
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی
مارچ 30, 20242690پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی ڈی جی ایس بی سی عبدالشکور سولنگی کی نگرانی میں کی جا رہی ہے، ڈیمولیشن سکواڈ نے پی ایس سی ایچ سوسائٹی میں پلاٹ پر غیر قانونی فلورز کو مسمار کر دیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول ...رمضان کا آخری عشرہ داتا دربارسے متصل مسجد میں گزاریں گے
مارچ 30, 20242880لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 21 سو سے زائد افراد رمضان المبارک کا آخری عشرہ داتا دربار کی مسجد میں گزارنے کے خواہش مند افراد گزاریں گے، 22 سو سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ فہرستوں میں نام آنے پر روزہ دار خوش دکھائی دئیے، ان کا کہنا تھا کہ آخری ...جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث لوگ روپوش
مارچ 30, 20243920پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق خواجہ عمران نذیر نے وزرات سنبھالتے ہی مافیا کو نکیل ڈال دی ایک ہی چھاپے میں چھ کروڑ کی ادویات کی کھیپ پکڑ لی, وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انکی کارکردگی کو سراہا۔ صوبے میں اگر شہریوں کو معیاری ادویات کی فراہمی ...اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی پوسٹ وائرل
مارچ 29, 20243290لندن: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما، جن کے ہاں گزشتہ ماہ فروری میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، اُنہوں نے اپنےایک مختصر وقفے کے بعد سوشل میڈیا پر ...بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ
مارچ 29, 20242900پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کا کپتان تبدیل کردیا ہے، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم اگلے ماہ شروع ہونے والے نیوزی لینڈ کے ...اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
مارچ 29, 20241980کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مضبوط ہو گئی۔ وزیر خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف سے ایک اور بڑے قرض پیکیج کے لیے فوری رجوع کرنے کے اعلان، میکرو اکنامک استحکام، زرعی شعبے کی نمو اور مستقبل میں ...پی آئی اے: بین الاقوامی سطح پر اشتہارات برائے نیلامی دیے جائیں گے
مارچ 29, 20242520پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی سرمایہ کارگروپس سے رابطے شروع ہوگئے۔ بین الاقوامی سطح پر اشتہارات برائے نیلامی دیے جائیں گے۔ ترکی، ملائشیا، قطر، یو اے ای، جرمنی،فرانس اور نیدرلینڈز کے انویسٹرز نے ...اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا
مارچ 29, 20242100پاکستان ٹوڈے: امریکی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو اہم پیغام سفارتی خط میں امریکی صدرکا نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری عوام کی سلامتی کیلئےاہم ہے، پاکستان کے ساتھ تعاؤن کو یقینی بنائے گے ، امریکی صدر جو بائیڈن.کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے ...
مارچ 29, 20244380اجلاس میں لاہور شہر سمیت دیگر اضلاع میں چینی شہریوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا، چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ایس پی یو نے موجودہ انتظامات و اقدامات سے آگاہ کیا۔ لاہور ڈویژن میں چینی شہریوں کی نقل و حرکت طے کردہ ایس او پی ز کیمطابق ہونے پر ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ
مارچ 29, 20242250اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ کی آزادی پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









