Author: Noman Ahmed
دو دو گھنٹے اجلاس لیٹ ہوتا ہے آخر میں اجلاس میں وقت کم ہوتا ہے ...
مارچ 29, 20241500اپوزیشن اسمبلی اور بزنس کا حسن ہے اپوزیشن جتنا بولے گی آپ کی کریڈیبیلٹی بڑھے گی، ضد اور ہند والا پروگرام ایوان میں نہیں ہونا چاہئیے. چھ ارب روپے کا بجٹ فلڈ ایریا میں نہیں لگتا، چھ سو سترہ ارب روپے کا سیپلیمنڑئ بجٹ پیش ہو رہا ہے اس کا ...میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
مارچ 29, 20243070پاکستان ٹوڈے:غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر کام کرتا ہے) نے کہا کہ ایک سال کے طویل جائزے کے بعد یہ معلوم ہوا کہ لفظ ’شہید‘ پر موجودہ پابندی سے، جسے کمپنی نے کہا ...ماہرینِ فلکیات کے مطابق ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر ...
مارچ 29, 20242280یہ وہ دیو ہیکل بلیک ہول ہے جو ہماری اپنی کہکشاں ملکی وے کے مرکز میں ہے اور سائنسدانوں نے اب پہلی مرتبہ اس کی تصویر جاری کر دی ہے۔ سیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا، ہمارے سورج سے زیادہ 40 لاکھ گنا زیادہ ...ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ سے امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنز (Ms. ...
مارچ 29, 20242790پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اورپارلیمانی امور سمیت اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال۔ پنجاب اور کیلیفورنیا کی قانون ساز اسمبلی ایک دوسرے کے تجربا ت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پاکستان امن کا خواہاں اور عملی کوششوں میں عالمی برادری کا ...پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت
مارچ 29, 20241330پاکستان ٹوڈے: عدالت کی کسی بھی لسٹ میں نام ہونے کے باوجود عامر ڈوگر کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت عامر ڈوگر 3 اپریل سے 9 اپریل تک عمرہ ادائیگی کے لیے بیرون ملک جا سکتے ہیں ،عدالت کی عامر ڈوگر کو ڈپٹی رجسٹرار کے پاس بیان حلفی ...ریلویز پولیس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا تسلسل برقرار
مارچ 29, 20242410کوئٹہ ڈویژن نے بذریعہ ٹرین بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا, کوئٹہ سے اندرون سندھ 11 کلو چرس لیجاتے ہوئے میاں بیوی ریلویز پولیس کی گرفت میں ریلویز پولیس نے سبّی کے قریب ٹرین چیکنگ کے دوران منشیات کو بوگی نمبر 6 کی سیٹ 37 اور ...محمد اورنگزیب: سٹاک مارکیٹ درست سمت میں جا رہی ہے
مارچ 29, 20241630سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 14 اور 15 اپریل کو آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ہوں گے، واشنگٹن میں جلد آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوگی، آئی ایم ایف کے ساتھ مائیکرواکنامک اسٹیبلٹی کو جاری رکھیں گے۔ انہوں ...سینیٹ کی جنرل نشستوں کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
مارچ 29, 20241620اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سینیٹ انتخابات میں سندھ اور پنجاب کی 12،12 نشستوں جبکہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی11،11 اور اسلام آباد کی 2 سیٹوں پر الیکشن ہوں گے۔ 2 اپریل کو ہونیوالے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں ، سینیٹ انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام ...لاہور میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے۔
مارچ 29, 20242940لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے اوقات میں سورج اپنا رنگ جمائے گا جبکہ سہ پہر کے بعد بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں آج کم سے کم درجہ حرارت 19 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ ...میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقاد
مارچ 29, 20241690پاکستان ٹوڈے: ہیڈ کوارٹرزپاکستان رینجرز( سندھ) میں ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقاد۔ اجلاس میں کر اچی شہر کے امن و امان کی مجمو عی صورت حا ل کا جا ئزہ لیا گیا۔ کانفر نس میں،کمشنر کراچی، ایڈیشنل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









