Author: Noman Ahmed
سنی اتحاد کونسل کے منتخب رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی نے حلف اٹھا لیا
مارچ 28, 20242750پاکستان ٹوڈے: سپیکر ملک محمد احمد خان نے نو منتخب ایم پی اے احمر رشید بھٹی سے حلف لیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سالانہ بجٹ اور مطالبات زر پر پر ووٹنگ اور بحث کا آغاز ہوگیا، پنجاب اسمبلی کے ایوان میں 42کٹوتی کی تحاریک پیش کی جائیں گی۔ ہر ...وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے
مارچ 28, 20241730پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پر خیرمقدم کیا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوامیں، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعلی آفس میں امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی وزیر ...وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے سپریم کورٹ میں ملاقات کریں ...
مارچ 28, 20241530پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی ملاقات میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی تصدیق کردی۔ وزیراعظم نذیر تارڑ نے تصدیق کرتے ...احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمات کا معاملہ
مارچ 28, 20242580پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 9مئی کا مقدمہ، سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے 5 ملزمان دوبارہ گرفتار پانچوں ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ پانچوں گرفتار ملزمان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں 9 مئی کا مقدمہ درج ہے، سپریم کورٹ نے ...بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا امکان
مارچ 28, 20242180پاکستان ٹوڈے: بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی۔ فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 5 روپے تک اضافے کا امکان، منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کریگا11 نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی
مارچ 28, 20241730پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے انتخاب کیلئے 33 میں سے 20 امیدوار دستبردار خواتین کی دو نشستوں پر راحت جمالی اور حسنہ بی بی کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان۔ امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی. سینیٹ کی ...پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے کا معاملہ
مارچ 28, 20241290پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے روکنے پر فائرنگ لڑکی کو چھیڑنے پر ملزم نے مشتعل ہوکر یونیورسٹی ملازم پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے نوجوان زخمی ،ملزم فرار ہوگیا،زخمی ملازم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر سماعت
مارچ 28, 20241310اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو فوری طلب کرلیا۔ ابھی آپ انتظار کریں،الیکشن کمیشن کو ابھی بلا لیتے ہیں،اگر الیکشن کمیشن والے نہیں آتے تو فیصلہ کردیں گے،جسٹس میاں ...گیس قیمتوں کے تعین کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف
مارچ 28, 20243080پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گیس قیمت کا 94 فیصد حصہ گیس کے اخراجات جبکہ باقی ماندہ کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے گیس کی کُل قیمت کا محض 4 فیصد آپریٹنگ اخراجات بشمول افرادی قوت پر مشتمل ہوتا ہے، گیس خریداری کے تمام معاہدے امریکی ڈالر ...صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ پر پہنچ گئے۔
مارچ 28, 20241940پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، ایم ایس لیڈی ولنگٹن ہسپتال ڈاکٹر سعید اختر اور آئی ڈیپ کے افسران موجود تھے۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سائٹ پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا۔ آئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









