Author: Noman Ahmed
عدت نکاح کیس: کیا عمران خان سے دھوکہ ہوا؟ عدالتی ریمارکس
جون 21, 2024890عدت نکاح کیس کی سماعت آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج افضل مجوکہ نے کی۔ باںی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا اور بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گِل عدالت میں پیش ہوئے جبکہ خاور مانیکا کے وکیل زاہد آصف بھی عدالت میں پیش ...کیاپودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں؟
جون 21, 2024960پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں۔ ماہرین نباتات نے انوکھا دعویٰ کردیا۔ حالیہ تحقیق کے مطابق پودے بھی اپنے اندر ایک مخصوص قسم کی ذہانت رکھتے ہیں۔ تازہ ترین مطالعے میں معلوم ہواہے کہ پودے اپنے اطراف میں موجود پودوں کو کیڑوں سے پہنچنے والے نقصان کو محسوس کرنے ...مستقبل میں سمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟
جون 21, 2024620مستقبل میں سمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟ ایلون مسک نے حیران کن پیشگوئی کر دی۔ موجودہ عہد میں بیشتر افراد سمارٹ فونز کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے، مگر ٹیسلا اور سپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کے خیال میں مستقبل میں ہمیں ...ہانیہ اور زاویار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
جون 20, 2024790پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار نعمان اعجاز کی عروسی جوڑوں میں ملبوس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور زاویار نعمان اعجاز کی ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں ان کے چہروں کو مختلف طریقوں سے چھپانے کی کوشش کی ...سوناکشی اور ظہیر کے درمیان رشتہ کیا؟
جون 20, 20241840بالی وڈ فلم کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کے اپنے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال سے شادی کی خبر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوناکشی اور ظہیر اقبال سال 2022 میں سنیما گھروں کی زینت بننے والی فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ایک ساتھ کاسٹ ...بلوچی ادب کی محافظ’’ سید ہاشمی ریفرنس لائبریری‘‘ کو اپنا تحفظ درکار
جون 20, 2024720کراچی کے علاقے ملیر کی مشہور سید ہاشمی ریفرنس لائبریری، ملیر ایکسپریس وے منصوبے کے راستے میں آ گئی۔ حکام نے بلوچی زبان و ادب کے علمی مرکز کو گرانے کا فیصلہ کر لیا۔ لائبریری انتظام نےلائبریری کا تحفظ یقینی بنانے یا متبادل عمارت فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ...مشتاق یوسفی کی حس ِ مزاح، ضیا محی الدین کا اندازِ بیاں
جون 20, 20241080مشتاق یوسفی کی حس ِ مزاح، ضیا محی الدین کا اندازِ بیاں۔ سب کریں اش اش اور واہ واہ۔ آج20 جون کو اردو ادب کے ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی چھٹی برسی ، جبکہ منفرد لب و لہجے کے فنکارضیا محی الدین کی سالگرہ ہے۔ مشتاق احمد یوسفی ...سیاحوں نے گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا
جون 20, 20241490عید الاضحی کی تعطیلات اور لانگ ویک اینڈسے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھرسے سیاحوں نے جنت نظیر وادیوں کی سرزمین گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا۔ رواں سال موسم گرما کے آغاز پر ہی ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کے ...وزیر اعلی پنجاب کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لئے پورے صوبے میں گرینڈ آپریشن
جون 20, 2024610وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لئے پورے صوبے میں گرینڈ آپریشن جاری ہے، جبکہ زائد کرایوں سے لٹنے والے مسافروں کی رقم واپس کراکر ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اضافی وصول کردہ کرائے کی رقم سواریوں ...پنجاب بھر میں آندھی اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش
جون 20, 20241140پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مون سون کا آغاز یکم جولائی سے ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©