Author: Noman Ahmed
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ملاقات
مارچ 27, 20242090پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے انہیں دوبارہ آئی جی سندھ تعینات ہونے پر مباکباد دی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں امن و امان کی صورتحال، شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز پر کنٹرول، سیف سٹی پروجیکٹ، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، کمیونٹی پولیسنگ اور دیگر ...ایم کیو ایم رہنما نجیب ہارون اور عامر چشتی کی میڈیا گفتگواور رؤف صدیقی کی میڈیا ٹاک
مارچ 27, 20241850پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ خیرپور گوٹھ وڈا سمنگ میں تین بچوں کی مبینہ ناگہانی موت پر وزیر داخلہ سندھ نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ متوفی بچوں کے والدین اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صبر کی تلقین۔ ایس ایس ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس دس ...
مارچ 27, 20242210اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے 5 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا، اسلام اباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ۔ پاکستان بار کونسل نے پانچ اپریل کو ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا، پاکستان بار کونسل کا اجلاس ...چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
مارچ 27, 20241670پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلے Chris Tetley کر رہے تھے, آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور عون زیدی شامل تھے۔ ملاقات میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کرانے کے انتظامات کے پر تفصیلی تبادلہ خیال، ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیل پراجیکٹ جلد شروع ...
مارچ 27, 20241720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ کی منظوری بھی دیدی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ ریفارمز پر ایک ماہ میں پانچواں اجلاس۔ اجلاس میں ہیلتھ سسٹم کی تشکیل نو،صوبے ...سٹی ڈویژن پولیس کی آگاہی مہم آئیں ملکر قاتل ڈور سے اپنی اور دوسروں کی ...
مارچ 27, 20243380پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر کمپین جاری سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائر لگائی جا رہی ہے، اے ایس پی شاہدرہ سمیت ڈویژن بھر میں پولیس کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی ...پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
مارچ 27, 20243480پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ واضح ...پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق خطرہ ہوسکتا ہے
مارچ 27, 20242450پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایران کیساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے. امریکا نے پاک ایران گیس منصوبے پرپاکستان پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر جواب میں کہا ہے ...قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر پر سجنے کیلیے تیار
مارچ 27, 20241520پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر پر سجنے کیلیے تیار ہے تاہم وہ اس ذمہ داری کو قبول کرنے سے قبل پی سی بی سے بعض یقین دہانیاں چاہتے ہیں۔گزشتہ کئی روز سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ شاہین آفریدی کی قیادت ...پتنگ بازی کے خلاف این اے11شاہدرہ میں عوامی نمائندوں ،پولیس ،انتظامیہ و شہریوں کی واک
مارچ 27, 20242210پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ہدایت پر پتنگ بازی روکنے اور شہریوں کو تحفظ کی آگاہی کا اہتمام کیا گیا عبدالعلیم خان کے کوارڈینیٹر میاں خالد محمود اور اے ایس پی محمد احسان،جنید ذوالفقارو دیگر کی شرکت، واک میں لوگوں کو پتنگ بازی جیسے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









