Author: Noman Ahmed
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج زم زمہ کا اچانک ...
مارچ 26, 20242170پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سید سردار شاہ نے کالج میں جاری تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔ سید سردار شاہ نے طالبات سے بات چیت کی تدریسی عمل کے متعلق آگاہی لی۔ صوبائی وزیر نے طالبات سے تجاویز بھی لیں۔ کالج میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے ...لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کا اور اتحادی جماعتوں کا صوبائی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ ...
مارچ 26, 20242000لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج شام طلب کیا گیا تھا پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس اب کل شام 5 بجے ہو گا، اجلاس کل شام ایوان ویراعلی 90 شاہراہ قائداعظم پر ہو گاصحافی اسد طور کا مقدمہ کے اخراج کے لیے دائر درخواست پر سماعت
مارچ 26, 20241400پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی اسد طور اپنے وکلاء ایمان زینب مزاری اور عبدالہادی کے ساتھ عدالت پیش، اس کیس میں ضمانت ہوچکی؟ چیف جسٹس کا استفسار اس کیس میں ضمانت ہوگئی ہے، سپریم کورٹ ...وکیل سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 26, 20241630جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے پاس بشری بی بی کی ایک درخواست زیر سماعت ہے، درخواست بشری بی بی کی بنی گالہ منتقلی بغیر انکی یا انکے وکلا کی رضامندی کے، وجوہات یہ بتائی گئیں کہ جیل میں قیدی گنجائش سے زیادہ ہیں جواز یہ بنایا گیا کہ وہ ...تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس: فواد چوہدری
مارچ 26, 20242890اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) احتساب عدالت اسلام آباد, تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس کا معاملہ فواد چوہدری کے وکیل راجا عامر عباس نے جیل میں بی کلاس سہولیات کی استدعا کردی اور سابق وفاقی وزیر کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی گئی۔ فواد چوہدری نے ...ایکس بندش کے خلاف صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت
مارچ 26, 20241730اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، پی ٹی اے کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔ پی ٹی اے وکیل ...آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینڑل پولیس آفس میں اجلاس
مارچ 26, 20243230کراچی: (پاکستان ٹوڈے) ٹاسک فورس کو فی الفور بحال کیا جائے ، آئی جی سندھ انٹیلی جینس رپورٹ غلط ثابت ہونے پر سپروائزری افسران کو ملازمت سے فارغ کیا جائے گا آئی جی سندھ کس گٹکا, ماوا اور منشیات کے خلاف ٹاسک فورس کو آج ہی سے بحال کرنے کے ...اٹک سے سابق ایم این اے میجر رطاہر صادق کے خلاف تھانہ رمنا میں درج ...
مارچ 26, 20242010پاکستان ٹوڈے: پی ٹی آئی رہنما میجر ر طاہر صادق نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا، میجر ر طاہر صادق نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت میں دائر کر دی۔ درخواست گزار کو جھوٹی ایف آئی آر ...پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمہ
مارچ 26, 20241770اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد سے رجوع کر لیا عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی،عاطف خان وکیل بیرسٹر ولید جدون کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ جب وقوعہ ہوا اس وقت درخواست ...پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کا معاملہ
مارچ 26, 20241870اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل عدالت میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی تھریٹس کو وجوہات بنایا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر کے کل جواب طلب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









