Author: Noman Ahmed
عظمی بخاری کے ساتھ نازیبا اشارے کا معاملہ
مارچ 25, 20242150پاکستان ٹوڈے: خود چور دروازے سے آنے والے ہیں دو ہزار اٹھارہ کے بینیفشری منہ اٹھا کر بات کررہے ہیں، ستاون ارب روپے کے تعلیم کےلیے بجٹ رکھا گیا ہے دانش سکول کے علاوہ موجودہ سکولوں کا معیار بھی بہتر کیاجائے، ترپن سکولوں کو اپ گریڈ کیاگیا لیکن ایس این ...ڈپٹی سپیکر نے چوہدری معین الدین کی جانب سے سپیکر کی کرسی کی تذلیل ...
مارچ 25, 20241350لاہور: (پاکستان ٹوڈے) اس کرسی پر جو پہلے بیٹھے تھے انہوں نے بھی اس کرسی کی تذلیل کی جسے دنیا جانتی ہے۔ ڈپٹی سپیکر رانا ثنااللہ نے بانی چئیرمین کو براہ راست دھمکی دی ہے، رانا ثنااللہ کی دھمکی کو نظر انداز نہیں کر سکتے، ہم اس بات کو نظر انداز ...معاشی استحکام کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آئےگا: رانا آفتاب احمد خان
مارچ 25, 20241600اپنے ضمیر کے قیدی حافظ فرحت عباس پر جبر و تشدد کے بعد ایوان میں آئے، ایک لاکھ باون ہزار کیسز اب بھی حل طلب ہیں، دو سو آدمی لوٹے دوسو گاڑیاں چوری ہوتی ہیں۔ پولیس صرف نو مئی واقعہ میں بے گناہ کو گرفتار کرنے کےلئے رکھا ہے، یہ ملک ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں ورلڈ ٹی ...
مارچ 25, 20242090ورلڈ ٹی بی ڈے واک کا انعقاد ڈائریکٹریٹ جنرل ہیلتھ سروسز میں کیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نزیر نے ٹی بی کی آگہی کے سلسلہ میں غبارے چھوڑے۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل، ڈائریکٹر ٹی بی کنٹرول ڈاکٹر سہیل، ڈائریکٹر EPI ڈاکٹر مختار اعوان، ڈائریکٹر ہیڈ ...لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر فیس بک اوروٹس ایپ پر شیئر کرنے والے ملزم کی ...
مارچ 25, 20241300اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم محمد حسیب کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کی جسٹس طارق محمود جہانگیری نےضمانت مسترد کرنے کا چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، ٹینکیکل اینالسز ایکسپرٹ رپورٹ کے مطابق ملزم نے سنگین جرم کا اعتراب کیا۔ ریکارڈ کے مطابق ملزم ...سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان کے قتل میں اہم پیشرفت
مارچ 25, 20241610پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان کے قتل میں سہولت جاری کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار ملزم انجم بھٹی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا، پولیس کی جانب سے مرکزی ملزم انجم بھٹی کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائیگا ملزم کا بیٹا دانش ...ملک احمد خان بھچر: پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک
مارچ 25, 20241160اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میڈیا ٹاک، ایک ہیرو جو اڈیالہ جیل میں ہے انکی قیادت میں پاکستان 1992 میں ورلڈ کپ جیتا تھا تحریک انصاف کے لیے ایک یادگار دن یے, جس ہیرو نے قوم کو ایک اعزاز سے نوازا ہے وہ جیل میں ...بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمے ...
مارچ 25, 20241610پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی وڈیو لنک کے ذریعے آج بھی حاضری نہ لگوائی جا سکی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری محمد سعید خان سدوزئی ...وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد نواز شریف سے ترکیہ کے سفیرمہمت پیکاسی (Mehmet Pacaci) کی ملاقات
مارچ 25, 20241800پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق باہمہ دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ترک سفیر کی جانب سے مختلف شعبوں میں پنجاب حکومت کیساتھ تعاون بڑھانے کی یقین دہانی، ہاؤسنگ،سیاحت،تعلیم،صحت اورووکیشنل ٹریننگ سمیت دیگر شعبوں میں اشتراک کار فروغ دینے پر اتفاق۔ پاکستان اور ...ترکش سفیر کی وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد
مارچ 25, 20241510پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے وفد کی ملاقات , ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمند پکاجی اور ترکیہ کے کونسل جنرل وفد میں شامل, ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی امور پر تبادلہ خیال سینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور پرویز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









