Author: Noman Ahmed
پنجاب اسمبلی کااجلاس آج صبح 11بجے ہوگا
جون 20, 2024770اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ جس میں بجٹ تجاویزپر بحث ہوگی۔ قومی اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہورہاہے۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کریں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید ...آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ۔ جوانوں کے ساتھ عید منائی
جون 17, 20241730آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے حاجی پیر سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی نے ...سنت ابراہیمی۔ نماز عید کے بڑے اجتماعات۔ امت مسلمہ کےلئے دعائیں
جون 17, 20242130سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےلئے ملک بھر میں عیدالضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ جانوروں کی قربانی کا سلسلہ تین روز جاری رہے گا۔ ملک بھر میں عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جہاں عید کی نماز کے بعد پاکستان کی سالمیت اور امت مسلمہ کےلئے ...عمران خان کی حدتک میرا سافٹ کارنر تھا ہے اوررہے گا لیکن میرے ساتھ ٹھیک ...
جون 15, 20241160عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی حکومت گرانے میں قمر باجوہ ملوث تھے۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے، شیخ رشید نے کہا کہ جب حکومت جارہی تھی تومجھے پتا تھا کیوکہ ایم کیو ...پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اور علی بخاری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج ...
جون 15, 20241970پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل پریس کلب کے سامنے گزشتہ روز احتجاجی مظاہرے کے بعد شعیب شاہین سمیت 80 کارکنوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عدالت نے شعیب شاہین اور علی بخاری کی 10،10 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کرلیں, عدالت کی ...تیز رفتار مہنگائی.19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
جون 15, 20242560اسلام آباد:ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، ہفتہ وار شرح 19 فیصد پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار پھر سے تیز ہوگئی ہے اور مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری رہا ...پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو عید کے 2 دن ملاقات کی اجازت
جون 15, 20241090لاہور: آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر نے تمام سپرٹینڈنٹ جیلز کو خصوصی ملاقات کیلئے انتظامات کی ہدایت کر دی سپرٹینڈنٹس کوکسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت بھی کی گئی, قیدیوں کے ملاقاتیوں کوچیکنگ کے بعد کھانا جمع کروانے کی ...ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی؛ بابراعظم کی کپتانی خطرے میں
جون 15, 20241600پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بطور کپتان ناقص کارکردگی پر بابر اعظم کوبنگلا دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم سیریز میں کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور کپتان ناقص پرفارمنس کے بعد اطلاعات ...کے پی کے میں ٹماٹروں پر پابندی عائد
جون 15, 20241100پشاور: عید قربان پر مہنگائی کا پارہ ہائی، جانوروں کی بڑھتی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ایک ہی روز ٹماٹر کی ڈبل سنچری مکمل کرکے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے ٹماٹر کی بین الاضلاع سپلائی پرپابندی عائد کر دی ہے۔ اور اگلے دس دن کے لیے ٹماٹر ...شاہد آفریدی کا داماد کے حق میں بابراعظم پر غصہ
جون 15, 20242220ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کو جواز بنا کر سابق سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کے حق میں بابر اعظم پر غصہ نکال دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اگر بابر اعظم ماضی میں اسٹینڈ لیتے ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©