Author: Noman Ahmed
فواد چوہدری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ کا معاملہ
مارچ 22, 20242620کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، فواد چوہدری کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی، دوسری عدالت نے ہتھکڑی نہ لگانے کے حوالے سے آڈر ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر وکیل شیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 22, 20241690پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت میں یہ بتایا کہ خان صاحب سے ملاقات کے لئیے جاتے تو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا تھا وہاں جاتے تھے تو نہ بیٹھے کی جگہ ہوتی تھی،عدالت نے کہا کہ ڈیگنٹی آف مین کو ملحوظ خاطر رکھیں،عدالت کے اس حکم کے بعد ہمیں ...عالمی دن کے حوالے سے واسا ہیڈ آفس لاہور سے آگہی واک کا اہتمام کیا ...
مارچ 22, 20242210پاکستان ٹوڈے: ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت پانی کے عالمی دن کے حوالے سے واسا ہیڈ آفس لاہور سے آگہی واک کا اہتمام کیا گیا آگہی واک میں واسا کے تمام افسران و عمل کی خصوصی شرکت، واک کا ...ضمنی انتخابات:لاہور کے صوبائی حلقے پی پی149سے شعیب صدیقی کے کاغذات نامزدگی منظور
مارچ 22, 20242950پاکستان ٹوڈے: شعیب صدیقی پی پی149سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے ، اس سے پہلے بھی شعیب صدیقی اسی حلقے سے 2015 کے ضمنی الیکشن میں ایم پی اے منتخب ہوئے لاہور:شعیب صدیقی مختلف سیاسی عہدوں کے علاوہ دومرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ...سندھ سرکار نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
مارچ 22, 20242800ہفتے کے روز تمام تر دفاتر بند رہیں گے، اسکول کالجز و جامعات میں عام تعطیل ہوگی سرکاری نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ بااختیار اتھارٹیز میں عام تعطیل ہوگی بلدیاتی کائونسلز بھی بند رہیں گی۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس
مارچ 22, 20242720پاکستان ٹوڈے: سپورٹس ایڈوائزری کونسل بنانے کا فیصلہ، سابق کھلاڑی اور طلباءممبر ہونگے, کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کے لئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت 91 حلقوں میں ملٹی پرپز سپورٹس گراؤنڈز بنانے پر اتفاق سپورٹس ڈپارٹمنٹ میں پلاننگ اور دیگر ڈویلپمنٹ امور کے ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی حکومت کے ساتھ منصوبوں کی تکمیل ...
مارچ 22, 20241860اجلاس میں وزیر مائنز اینڈ منرلز، وزیر توانائی و پی اینڈ ڈی، وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، وزیر آبپاشی اور متعلقہ سیکریٹریز شریک اجلاس میں ونڈ پاور انرجی کے 26 منصوبوں پر بات چیت ہوئی، منصوبوں سے 1875 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ اجلاس میں1150میگاواٹ کے 19 سولر پروجیکٹ کے حوالے ...لیگی رکن رشدہ لودھی کے بانی پی ٹی آئی پر تنقید پر ایوان میں شور ...
مارچ 22, 20241390پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق غدار نمبر 804 کو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں ، رشدہ لودھی، رشدہ لودھی نے بانی پی ٹی آئی پر شعر سنانا چاہا تو انہیں ڈپٹی سپیکر نے روک دیا۔ ایوان کے دونوں جانب ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی ، ڈپٹی سپیکر دونوں ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس، ...
مارچ 22, 20241670ہیلتھ، تعلیم، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،موسمیاتی تغیرات ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر شعبوں میں اشتراک کار پر اتفاق ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری اور کے لئے پائیدار اقدامات کی ضرورت پر زور، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب فوکل پرسن مقرر ...بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس
مارچ 22, 20242440پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے جواب پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، کہا کہ آپ نے عدالتی حکم پرعمل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









