Author: Noman Ahmed
واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد نئے فیچرز متعارف
مارچ 22, 20242070پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے چیٹس میں ایک سے زائد میسجز پن کرنے کا فیچر بھی صارفین کیلئے متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔اس فیچر کے تحت کسی چیٹ ...اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر سماعت
مارچ 22, 20241710اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا۔ جیل رولز میں آن لائن ملاقات کی اجازت نہیں، ملاقات نہیں کروا سکتے، میڈیا میں تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوٹ ...نقطہ اعتراض پر سنی اتحاد کونسل کے ممبر رانا آفتاب خطاب
مارچ 22, 20241360پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گرائونڈ ٹو ارتھ کیا چیز ہوتی ہے؟ رانا آفتاب گرائونڈ ٹو ارتھ پر زبان پھسل گئی ہوگی آپ بڑے بھائی ہیں اگر زبان پھسل گئی تو اسے بہتر کروا دیں، آج کااجلاس تاخیر سے شروع ہوا جو نہیں ہونا چاہئیے، اسمبلی کا وقت پر شروع ...صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا ٹیوٹا سیکرٹریٹ کا دورہ
مارچ 22, 20242180شجر کاری مہم کے حوالے سے پودا لگایا اور بریفنگ اجلاس کی صدارت کی، صوبائی وزیر نے ٹیوٹا کے اداروں کیلئے تیار کردہ قوی ترانہ کا اجراء کیا۔ چئیرمین ٹیوٹا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد ساجد کھوکھر کی ادارے کی ورکنگ، کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے بریفنگ ٹیوٹا کے اداروں ...علی محمد خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 22, 20241770امریکہ میں کانگریس کی ہونے والی سماعت میں ڈونلڈ لو نے حکومت کی منجھی ٹھوک دی ہے شہباز شریف صاحب پچھلے 18 مہینے کہتے رہے کوئی سائفر نہیں, اگر سائفر نہیں تو عمران خان پہ کس چیز کا کیس ہے. اگر کیس ہے تو جھوٹ کیوں بولا گیا۔ شہباز شریف ...وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس، برطانیہ کے تعاون ...
مارچ 22, 20242080ہیلتھ، تعلیم، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،موسمیاتی تغیرات ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر شعبوں میں اشتراک کار پر اتفاق ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری اور کے لئے پائیدار اقدامات کی ضرورت پر زور، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب فوکل پرسن مقرر ...عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت ...
مارچ 22, 20242240پاکستان ٹوڈے: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے توہینِ عدالت کی درخواستوں پر تحریری جواب جمع کروا دیا, اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار آپ نے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کے اپنے اقدام کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے، سپریٹنڈنٹ ...آئی ایم ایف نے حکومت کوپیٹرول بڑھانے کی تجویز دے دی
مارچ 22, 20241940آئی ایم ایف نے حکومت کوپیٹرول پر لیوی بڑھانے کی تجویز دے دی ،آئی ایم ایف کے مطابق پیٹرول پرلیوئ 60 روپے کرنے اورپیٹرول پرختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کرنے کی تجویز دے دی ۔ عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ مقامی طور پر تیار ...سپیکر ملک محمد احمد خان سے برٹش ہائی کمیشن کی پولیٹیکل کونسلر زو ویئر(Zoe Ware)کی ...
مارچ 22, 20242700پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی ملکی صورتحال اور پارلیمنٹ کی بالادستی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ پاکستان کے لئے تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں برطانوی اداروں کی شراکت لائق تحسین ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان، پارلیمانی وفود کے تبادلے، معاشی تعاون اور عوامی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا : محکمہ موسمیات
مارچ 22, 20243000ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ چترال دیر سوات کوہستان شانگلہ بونیر اور مالاکنڈ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع، پنجاب کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









