Author: Noman Ahmed
عالمی دن کے موقع پر صوبہ پنجاب میں 18 لاکھ درخت لگائے
مارچ 21, 20243170پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے دن تک صوبہ پنجاب میں 18 لاکھ درخت لگائے جا چکے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی، کیو آر کوڈ،جیو گرافک انفارمیشن سسٹم اور لائیو ڈیٹا سے ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کی مانیٹرنگ جاری ہے، مریم اورنگزیب ۔ جتنے زیادہ درخت لگائیں گے ...جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
مارچ 21, 20242730لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جویریہ خان نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیرئیر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا آغاز 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچ سے کیا تھا۔ جویریہ نے 228 بین الاقوامی میچز میں پاکستان ویمنز ...امریکا رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتا۔
مارچ 21, 20242830پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق،غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کرنے کے لیے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں ان کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا ...صوبائی وزیر صنعت، تجارت چوہدری شافع حسین کا بزنس سہولت مرکز کا دورہ
مارچ 21, 20242150پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اس موقع پر سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ ایم ڈی پی ایس آئی سی سدرہ یونس سی ای او پی بی آئی ٹی جلال حسن و دیگر افسران موجود تھے ۔ مینیجر عابد سلیم نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت کو سنٹر کی ...صرحا اصغر:رمضان میں سحری اور افطاری میرے شوہر بناتے ہیں
مارچ 21, 20242650لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی میں شادی کے بعد آنے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے بات کی، اداکارہ نے اپنے شوہر کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ شادی سے قبل میں اپنی ...مئیرکراچی مرتضی وہاب، مسائل کا فقدان ہے اتنا بڑا شہر ہے۔
مارچ 21, 20241400باون ارب روپے کے واٹر سیوریج بورڈ کے ٹیکس لینے ہیں، کوئ ٹیکس دینے جو تیار نہیں۔ معاملات کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے ویٹنری کا شعبہ کو بہتر کررہے ہیں اس سے کروڑوں روپے کی آمدن متوقع ہے یہاں مافیا سرگرم ہے شہر کی زمین کوڑیوں مول بیچی ...پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 21, 20241200یہ جو قصہ شروع ہوا تھا زیادتیوں کا جو رجیم چینج سے شروع ہوا ہے، اصل میں ان ووٹرز کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے، ان کے ووٹ پر ڈاکا ڈال کر چوروں ڈاکوں کو جتوادیا گیا ہے۔ آج ہماری پہلی پٹیشن کی سماعت تھی، ڈونلڈ لو کل ستھری ںیعزتی ...دنیا بھر میں آج جنگلات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مارچ 21, 20241430لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جنگلات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، رپورٹس کے مطابق ملک بھر کے جنگلات میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔ کسی بھی ملک کے 25 یا پھر کم از کم 20 فیصد رقبے پر جنگلات ہونے چاہئیں لیکن ہمارے ملک ...بابر اعوان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیاسے گفتگو
مارچ 21, 20241800لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی کو بری کرنے کا بیان ہے، ڈونلڈ لو کے مطابق سائفر ہے ہی نہیں اگر ڈونلڈ لو سچا ہے تو یہ مقدمہ ہی جھوٹا ہے۔ اگر ڈونلڈ لو جھوٹا اور یہ سچے ہیں تو انکا مقدمہ ہی ختم ،موجودہ حکومت چوری ...کراچی: لانڈھی 36B میں 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ، ...
مارچ 21, 20242330کراچی: سوتیلے باپ نے 16 فروری کو 8 سالہ بچی وانیہ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگاٸی، 8 سالہ معصوم بچی کا 25 سے زاٸد فیصد جسم آگ سے جھلس گیا تھا۔ کراچی: بچی کی والدہ نے شوہر کے خوف کی وجہ سے پولیس سے معملے کو چھپایا، بچی کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









