Author: Noman Ahmed
متاثرہ خلیوں سے ایچ آئی وی کو کامیابی سے ختم کرنے کا تجربہ
مارچ 21, 20242280پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق میڈیکل کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی ٹیم نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ خلیوں سے ایچ آئی وی کو کامیابی سے ختم کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے۔ سائنسدانوں ...غزہ : الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا آپریشن چوتھے روز میں داخل ، درجنوں فلسطینی ...
مارچ 21, 20242090قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے امریکی ریپبلکن سینیٹرز سے کہا کہ اسرائیل حماس کو شکست دینے کے لیے جنگ جاری رکھے گا۔ غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا چھاپہ اور آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس میں درجنوں ...خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شہری خوف و ہراس میں مبتلا
مارچ 21, 20241980پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 تھی، زلزلے کا مرکز خضدار سے 72 کلو میٹر شمال مشرق جبکہ اس کی گہرائی 43 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ ...پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش
مارچ 21, 20243050بھارت: (پاکستان ٹوڈے) سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے فیس بک پر ننھے مہمان کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شئیر کی اور بتایا کہ ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بلکور سنگھ (جن کی عمر تقریباً 50 برس ہے) نے فیس بک پر ایک ...پاکستان ریلوے عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائی جانے کا فیصلہ
مارچ 21, 20242130پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق، پاکستان ریلوے ایک شہر سے دوسرے شہروں تک بآسانی رسائی دیتا ہے۔ اور میٹھی عید کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی ...لیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
مارچ 21, 20241730لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب برھ میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے ...ڈالر سستا ہوگیا
مارچ 20, 20241640پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 41 پیسے ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ...ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے قرآن پاک کو پڑھنے کے بعد غلط فہمیاں دور ...
مارچ 20, 20242010پاکستان ٹوڈے: ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ’بگ ٹائم پوڈ کاسٹ‘ پروگرام میں انٹرویو کے دوران ول اسمتھ نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ’ میرے لیے گزشتہ دو سال ایک مشکل وقت تھا جس دوران میری توجہ روحانیت کی تلاش میں ...پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ ...
مارچ 20, 20241870چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کے انعقاد کی منظوری دے دی ٹورنامنٹ تین شہروں لاہور۔کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل تک ہوگا۔ انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ میں 30 کالجز حصہ لیں گے۔ لاہور میں ٹورنامنٹ کا ...ڈیفنس کونسل رات کو مقرر کیے گیے اور وہ صبح عدالت پیش ہوگئے :بیرسٹر سلمان ...
مارچ 20, 20241890بیرسٹر سلمان صفدر ڈیفینس کونسل کی تقرری کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنا رہے ہیں عثمان ریاض گل بانی پی ٹی آئی کے وکیل ہیں اور اسٹیٹ کونسل ان کے خلاف ہائیکورٹ میں پیش ہورہے ہیں ، بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے جیل منتقل کرنے کی درخواست میں ملک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









