Author: Noman Ahmed
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گھر تک سروسز فراہم کرنے کےلئےایپ، کال سروس ...
مارچ 20, 20242460پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈسٹرکٹ اور انتظامی محکموں کو جلد از جلد دستک سروسز مہیا کے لئے اقدامات کا حکم “دستک” ایپ سروسز کے زریعے ابتدائی طور پر لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کی دس سروسز میسر ہوں گی ، عوام بتدریج ...سندھ میں امن امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر ...
مارچ 20, 20242280ایک ہفتے کے دوران سندھ میں ایسا کیا ہوگیا ہے امن امان خراب ہوگیا ہے ، کیا سندھ میں پکے کے ڈاکوئوں کا اقتدار میں آچکا ہے ؟ کیا کچے کے ڈاکو آزاد ہوچکے ہیں، ہمارے ایک ٹیچر کو قتل کر دیا گیا، استاد کا قتل نہیں وہ تعلیم کا قتل ...رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان سندھ رینجرز
مارچ 20, 20242310کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گرفتار ملزمان میں محمد شہباز، فہیم احمد میرانی اور محمد بابرخان درانی شامل، ترجمان سندھ رینجرز کراچی: ملزمان نے 17 مارچ کو گلشن اقبال بلاک 17 میں چکن سپلائر سے لوٹ مار کی تھی، رینجرز چوکی پر تعینات اہلکاروں کی مداخلت پر ملزمان فرار ہوگئے تھے، ملزمان کی ...اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات لازمی کرانے ...
مارچ 20, 20242020اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اڈیالہ جیل حکام کو تنبیہ کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی وکلاء سے آج بھی اور اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے طے شدہ ہفتے میں دو دن بھی ملاقات لازمی کرائیں. اگر عدالتی ...امریکا پاکستان میں جمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے پر عزم: ڈونلڈ لو
مارچ 20, 20241570کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کے معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے پر عزم ہے، انتخابات 2024 کے انتخابات کا گہرائی سے جائزہ لیا، الیکشن سے قبل تشدد کے واقعات پر تشویش رہی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے پہلے ...سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی کے پانچ ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ! ...
مارچ 20, 20242080پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے۔ “کیا ریلی نکالنا یا سیاسی جماعت کا کارکن ہونا جرم ہے؟کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں؟خدا کا خوف کریں یہ کس طرف جا رہے ہیں”شاہ فیصل کالونی 3نمبر کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح 2 ملزمان کی لوٹ مار
مارچ 20, 20241530کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گزشتہ روز پیش آئے واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے اسکول یونیفارم پہنے نوجوان سے موبائل فون اور موٹرسائیکل چھینا،ویڈیو، ملزمان جاتے ہوئے اپنی موٹرسائیکل چھوڑ گئے۔ ملزمان نے جاتے ہوئے گلی میں موجود افراد کو بھی لوٹا،ملزمان واردات ...پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
مارچ 20, 20241210پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزد تین امیدواروں سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد، 30 امیدوار اہل قرار خیبر پختونخوا سے سینٹ انتخابات م مراد سعید،اعظم سواتی، ٹیکنوکریٹ کیلئے اہل نہیں، جنرل کی سکروٹنی میں غیر حاضر،خرم ذیشان، اثاثے ظاہر نہیں کئے جنرل نشست ...شیریں مزاری کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست
مارچ 20, 20242690پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا, جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی درخواست پر سماعت کی, عدالت نے ...بانی پی ٹی آئی کی6اور بشری بی بی ایک درخواست ضمانت کا معاملہ
مارچ 20, 20242360لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرانے سماعت کی پی ٹی آئی وکیل سلمان صفدر اورخالد یوسف چودھری عدالت پیش، جیل حکام نے آج یقین دہانی کروائی تھی کہ حاضری کروا دیں گے۔ آج حاضری لگوا کر ان کی طرف سے بحث سن لیں گے، ہم نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









