Author: Noman Ahmed
صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس
مارچ 19, 20242250پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس، وقفے کے بعد دوبارہ سماعت کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی صدر مملکت آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت پیش، آصف علی زرداری صدر ...بانی پی ٹی آئی کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں درخواست بریت پر سماعت
مارچ 19, 20241540اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی کے وکلاء سردار مصروف، آمنہ علی عدالت پیش، بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ سہیب بلال رانجھا نے کی، بانی پی ٹی آئی پر تمام الزامات جھوٹے بے بنیاد ہیں، شریک ملزمان بری ہوئے، مقدمہ تو درج کیا ...چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
مارچ 19, 20241500اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ضمانت خارج کردی متاثرہ چار سالہ بچہ والد کے ساتھ اپنے وکیل سردار مرتضیٰ کے ساتھ عدالت پیش، بچے سے زیادتی کی ڈی این اے رپورٹ اچکی ہے جو کہ نیگیٹو ہے، چار سالہ بچے سے مبینہ ...سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ...
مارچ 19, 20242260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہے ہی نہیں ، ایف آئی اے رپورٹ پیش عدالت نے شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس عامر فاروق نے شیخ راشد شفیق کی ...بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں درخواست پرسماعت
مارچ 19, 20242400پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں عدالت پروڈکشن اور بریت کی درخواست پرسماعت۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نعیم پنجوتھا، سردار مصروف، آمنہ علی عدالت پیش، بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت، پروڈکشن پر سماعت ...الحمراء میں نمائش ”چیلنجنگ اوورز“ کا انعقاد
مارچ 19, 20242890پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نامور آرٹسٹ راحت نوید مسعود، مقدسہ مہرین، آمنہ پٹودی، سمیرا جواد سمیت ودیگر آرٹسٹوں نے نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش کا مقصد ان گمنام ہیروز کے فن پاروں کی نمائش ہے جن کے کام نے دیکھنے والوں کو بے پناہ متاثر کیا ہے۔ تقریب ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کاتیسرا اجلاس
مارچ 19, 20242050پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سال 2023-24 ء کے سالانہ بجٹ اور ضمنی بجٹ گرانٹ کی منظوری کی توثیق، لاہور نالج پارک کو پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کے سپرد کرنے کی منظوری پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی سٹی بنانے کے لئے اراضی سی بی ڈی کو ...پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست
مارچ 19, 20241420پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی، سرتاج گل کے وکیل اسامہ طارق وکالت نامے پر بغیر ...کینٹ اسٹیشن پر کیفے بوگی میں آگ لگنے کا معاملہ
مارچ 19, 20241380کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کینٹ اسٹیشن پر کیفے بوگی میں آگ کیسے لگی اس کی تحقیقات کرینگے آگ اتنی بڑی نہیں تھی آگ جب لگی اس وقت اندر کوئی نہیں تھا۔ کیفے بوگی کافی عرصہ سے بند ہے استعمال میں نہیں ہے۔ جب آگ لگی سارے دروازے بند تھے کسی نے کوئی ...مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا سعودی عرب جانے کا امکان
مارچ 19, 20242150لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں سعودی عرب عمرہ کیلئے جائیں گے۔ حسن نواز اور حسین نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کریں گی، نوازشریف ماہ رمضان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









