Author: Noman Ahmed
وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لئے بیرون ملک سفری پالیسی جاری ...
مارچ 18, 20242190پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کردیا, سرکاری افسران کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک سفر کرنے کی ہدایت ناگزیر صورتحال نہ ہونے کے باعث بیرون ملک سفر کی اجازت کفایت شعاری پر قائم ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا دوسرا اجلاس
مارچ 18, 20242480صوبائی کابینہ کا تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین پرائس کنٹرول میں بہتری کی وجہ سے اشیاء کے بے مثال حد تک نرخ نیچے آرہے ہیں۔ چیف سیکرٹری اور ان کی ٹیم، ضلعی انتظامیہ ر مضان میں بہتر اقدامات پر ...آڈیو لیک پر ن لیگی کارکن کی درخواست پر شاندار گلزار کو FIA کا جاری ...
مارچ 18, 20242760اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے 5 روز میں جواب طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کا شیر افضل مروت کو جاری نوٹس کا معاملہ، شیر افضل مروت اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط
مارچ 18, 20241560وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط کر دئیے ,چیف سیکرٹری اور سیکرٹری فنانس نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو بجٹ دستاویز پیش کیں پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا تفصیلی ایجنڈا جاری ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 ...صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی ...
مارچ 18, 20242500لاہور:(پاکستان ٹوڈے) یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل، ترقیاتی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا صوبائی وزیر کی ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی, تدریسی عمل اور مسائل کا جائزہ لینے کیلئے ...وزیرستان میں پاک فوج کے شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش ...
مارچ 18, 20241570پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ یہ ایوان وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ یہ ایوان پاک فوج کے شہداءکے لواحقین کے غم میں ...امیر بالاج ٹیپو قتل کیس ، پیش رفت
مارچ 18, 20242310لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سی آئی اے پولیس نے احسن شاہ کی رات گئے باقائدہ گرفتاری ڈال دی مبینہ ملزم احسن شاہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سی آئی اے پولیس نے احسن شاہ کو امیر بالاج کی مخبری کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ احسن شاہ مقتول ...اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے
مارچ 18, 20241310اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں آئی ایم ایف کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج درست تھا کیوں کہ آئی ایم ایف کا قرض لینے سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے۔ پی ٹی آئی ...فیصل واوڈا:ایم کیو ایم کے بعض رہنماؤں میں تحفظات پیدا ہوگئے
مارچ 18, 20241440پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کی جانب سےسندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کے آزاد امیدوار فیصل واوڈا کے تجویز اور تائید کنندہ بننے پر ایم کیو ایم کے بعض رہنماؤں میں تحفظات پیدا ہوگئے ہیں. انہوں نے اس فیصلے پر پارٹی کی اعلی ...سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا
مارچ 18, 20241740پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اس بار رضا ربانی کو ایوان بالا کا ٹکٹ نہیں دیا۔ پیپلز پارٹی نے مولا بخش چانڈیو اور رخسانہ زبیری کو بھی سینیٹ ٹکٹ سے محروم کردیا، صرف قراۃلعین مری اپنا ٹکٹ برقرار رکھ پائیں۔پی پی پی ایوان بالا میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









