Author: Noman Ahmed
کراچی : (پی آئی اے) کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ...
مارچ 18, 20242570پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی (نیوز ڈیسک) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کومسترد کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نے ...کراچی، لاہور، پشاور(نیوز ایجنسیاں) سینیٹ کی48نشستوں پر انتخابات کیلئےنئے چہروں سمیت 140امیدوار میدان میں ہیں۔
مارچ 18, 20242260سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 21مارچ تک دائر کی جا ...صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ...
مارچ 18, 20242080اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سپیشل سیکرٹریز سید واجد علی شاہ اور راجہ منصور احمد، ایڈیشنل سیکرٹریز زاہدہ اظہر، آغا نبیل اور ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی، ڈپٹی سیکرٹریز اور وڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے افسران ...لاہور پنجاب کا بینہ آج سالانہ بجٹ 2023-24 اور سپلمنٹری بجٹ 2022-23 کی منظور ...
مارچ 18, 20242820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس آج ایوان وزیراعلی 8 کلب کمیٹی روم میں ہوگا۔ صوبائی کابینہ کا ...سینیٹ الیکشن کے حوالے سے کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی آج ہو گی
مارچ 18, 20241580لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاغذات کی سکرونٹی کا عمل ہوگا۔ پنجاب میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ جنرل نشستوں کیلئے 17،خواتین کی نشستوں کیلئے5 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ ٹیکنوکریٹس اور غیر مسلم کی نشست ...سینٹ انتخابات۔ تحریک انصاف کا امیدواروں کے ناموں کا اعلان
مارچ 16, 20242410تحریک انصاف نے 2 اپریل کو سینٹ کے انتخابات کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب سے خواتین کی نشست کےلئے صنم جاوید کو نامزد کیا گیا ہے۔ پنجاب میں جنرل نشستوں پر حامد خان، یاسمین راشد اور ذلفی بخاری تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔ خیبرپختونخوا سے عائشہ ...پی پی149:مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کیلئے کاغذات ...
مارچ 16, 20243230پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سوموار کو کاغذات نامزدگی جمع ہونگے،دونوں پارٹیوں کے متفقہ اعتماد پر پورا اتروں گا لاہور:پی پی149سے دیرینہ تعلق، خود بھی اسی حلقے سے پنجاب اسمبلی کا رکن رہ چکا ہوں ، تنظیمی سیٹ اپ تیار، حالیہ انتخابی مہم میں جو پذیرائی ملی21اپریل کو اُس ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی پولیس خدمت مرکز ...
مارچ 16, 20243230صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کو وہاں تعینات پولیس ٹیم نے پولیس خدمت مرکز میں فراہم کی جانے والی سہولیات بارے آگاہ کیا، صوبائی وزیر صحت کو ٹریفک لائسنسنگ اور خدمت مراکز میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی جدید سہولیات بارے آگاہی دی گئی, خواجہ عمران نزیر نے خدمت ...نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں۔پرویز رشید
مارچ 16, 20242520عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں ان کے درمیان آئیں ۔ نواز شریف نے جو بھی فیصلہ کیا وہ خود کیا۔ وزیر اعظم نا بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا ہے۔ پاکستان کی عوام نواز شریف کا اپنے قائد کے طور پر دیکھتے ہیں اور وہ اپنا ...صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی ...
مارچ 16, 20242350سکیورٹی فورسز پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، پاک فوج نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا, دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے حکومت ہمیشہ پر عزم رہے گی عبدالعلیم خان کا کرنل کاشف کی قیادت میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت ، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








